زیک
مسافر
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/قصے-ہڈیاں-توڑنے-کے.105626/زیک بھائی کبھی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا؟
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/قصے-ہڈیاں-توڑنے-کے.105626/زیک بھائی کبھی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا؟
شکریہبہت خوب، زبردست!!!
سفر سے زیادہ یہ سائیکل نامہ رہا۔بہت خوب زیک بھائی!! بہت اچھا سفر نامہ تھا۔![]()
شکریہ لاریببہت خوب زیک بھائی!! بہت اچھا سفر نامہ تھا۔![]()
سائیکل پر تو انگریزی اور اردو دونوں والا سفر کیاسفر سے زیادہ یہ سائیکل نامہ رہا۔![]()
شکریہ یوسفبہت عمدہ۔
ہاہااااااااااااااااااااااااا۔ایک اسرائیلی یہودی تھا، اسے بھی پاکستانی یوتھیا ہی سمجھیں۔
ٹرول کو اگنور کریںہاہااااااااااااااااااااااااا۔
شکریہ امین
لیکن یہ تو خطرناک بھی کافی ہے ۔ عام سائیکل چلانے والا شاید قابو میں نہ رکھ سکے ۔ بلکہ یقیناََ ۔