خوبصورت۔12 جولائی 2017
گھر کے باہر قوس قزح
![]()
جاسم یہ سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ ناروے میں بھی اُن کا گھر ہے۔خوبصورت۔
ویسے گھر کے اندر بھی قوس قزاح ہوتی ہے کیا؟
جاسم یہ سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ ناروے میںبھیاُن کا گھر ہے۔
اور پہلی تصویر ہی قوس قزاح کی لگائیں تو ہم کیا سمجھیں۔۔!!!12 جولائی 2017
گھر کے باہر قوس قزح
![]()
او نہیں جی، یہ تو چیچو کی ملیاں میں رہتے ہیں۔جاسم یہ سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ ناروے میں بھی اُن کا گھر ہے۔
ہائیں، یہ گھر اور باغیچہ تو دیکھا دیکھا سا لگ رہا ہے؟ deja vu ہو رہا ہے شائد!25 مئی 2018
گھر کے باغیچہ کی صفائی ستھرائی کے بعد
![]()
دریائے چناب ہے نا۔۔۔!29 مئی 2018
دریا کے پاس ٹہلتے ہوئے
![]()
کیپشن سے یہ معلوم نہیں ہورہا کہ کام سے واپسی سورج کی کرنوں کی ہورہی ہے یا آپ کی؟6 جون 2018
کام سے واپسی پر سورج کی کرنوں کا ایک خوبصورت منظر
![]()
اسی طرح دریائے تھیمز کے ساتھ کنگسٹن برطانیہ ہے، یا آپ؟15 جون 2018
کنگسٹن برطانیہ، دریائے تھیمز کے ساتھ
![]()
ملائم سے انتباہ کی تصویر اچھی لگ رہی ہے۔15 جون 2018
کنگسٹن برطانیہ، دریائے تھیمز کے ساتھ
![]()
صرف انتباہ کی؟ حیرت ہے آپ کو سورج نظر نہیں آیا۔ملائم سے انتباہ کی تصویر اچھی لگ رہی ہے۔
آپ کام پر بھی جاتے ہیں؟6 جون 2018
کام سے واپسی پر سورج کی کرنوں کا ایک خوبصورت منظر
![]()