کیا پتا منگل کے دن، منگل گریھ دیکھتے ہوئے منگل سوتر پہنا کر جنگل میں۔۔۔۔۔ ۔منگل کے دن گئے ہوں گے
ٹھاٹھیں یا ٹھٹھے؟؟؟ٹھاٹھے مارتا سمندر
انکا سمندر مار سکتا ہے۔ٹھاٹھیں یا ٹھٹھے؟؟؟
جو کچھ بھی ہے، یہ دریا مارا کرتا ہے۔۔۔
سمندر کو ان کاموں سے کوئی غرض نہیں!!!
مان لیتے ہیں کہ اجلاس کشتیوں کا ہی تھا۔17 جولائی 2018
سمندر کے کنارے کشتیوں کا اجلاس
انسانی آنکھوں سے دیکھتے وقت نیچرل ہی ہے۔ البتہ ڈیجیٹل کیمرہ ٹھیک سے کھینچ نہیں پاتا۔ اس لئے بعد میں بہتر کرنا پڑتا ہے۔ہمیں ان دو تصاویر میں زیادہ دلچسپی محسوس ہوئی۔ فوٹو گرافی کی بابت زیادہ تجربہ بھی نہیں ہے۔ یہ بتائیے کہ کیا یہ جو گولڈن یا گولڈن براؤن سا ایفیکٹ ہے، یہ نیچرل ہے یا اس میں کچھ ڈیجیٹل آمیزش ہے؟
بعد میں بہتر کرنے کے لیے بالخصوص گولڈن کی آمیزش کے لیے کون سا ایفیکٹ دینا پڑتا ہے اور اس طرح کی موویز بھی ہوتی ہیں جن میں یہ ایفیکٹ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگر کچھ معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔ شکریہ!انسانی آنکھوں سے دیکھتے وقت نیچرل ہی ہے۔ البتہ ڈیجیٹل کیمرہ ٹھیک سے کھینچ نہیں پاتا۔ اس لئے بعد میں بہتر کرنا پڑتا ہے۔
بالکل ہوتی ہے۔ ذاتی پیغام میں اس کی تصاویر بھیجوں؟ویسے گھر کے اندر بھی قوس قزاح ہوتی ہے کیا؟
جی آ۔۔۔بالکل ہوتی ہے۔ ذاتی پیغام میں اس کی تصاویر بھیجوں؟
Color Temperatureبعد میں بہتر کرنے کے لیے بالخصوص گولڈن براؤن کی آمیزش کے لیے کون سا ایفیکٹ دینا پڑتا ہے اور اس طرح کی موویز بھی ہوتی ہیں جن میں یہ ایفیکٹ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگر کچھ معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔ شکریہ!
وہی جو آپ سمجھ چکے ہیں۔اور پہلی تصویر ہی قوس قزاح کی لگائیں تو ہم کیا سمجھیں۔۔!!!
فوٹوگرافر وی انسان جے، روبوٹ نئیں!مجال اے کسی مراسلے دا جواب دتا ہووے سو۔ بڑا ڈھیٹ فوٹوگرافر اے۔
سَٹو۔بالکل ہوتی ہے۔ ذاتی پیغام میں اس کی تصاویر بھیجوں؟
سائیاں دی نوکری کردے، تسی وی ادھے پونے روبوٹ ای او۔فوٹوگرافر وی انسان جے، روبوٹ نئیں!
اس لڑی میں بھی منفی ریٹنگ نے آپ کو نہیں چھوڑا۔23 جولائی 2018
ٹھاٹھیں مارتا سمندر