85 مراسلے صرف اس فورم پر ہیں ؟ میں خود حیران ہوں۔۔۔
میری اردو ایسی ہے جیسی کپل شرما کی انگلش، اس لیے 5 سالوں میں اتنا لکھ سکا۔۔
باقي سنڌيءَ ۾ چئو تہ فورم ئي ڀري ڇڏيانوَ
(ترجمہ: باقی سندھی میں کہیں تو فورم بھردوں)![]()
آپ ایسوں کی تو محفل کو از حد ضرورت ہے!!!اگر مجھ ایسوں نے حاضر ہونا شروع کر دیا تو آپ کا جنوں بھوتوں سے متعلقہ تجسس اپنی موت آپ مر جائے گا۔۔۔![]()
جی حاضر ہوں۔
حاضر جناب!
آپ اب بتائیں کہ ساڑھے سات سالوں میں 367 مراسلے۔۔۔کیوں؟حاضر جناب!
یوں لگ رہا ہے جیسے مجھے نیب نے آن پکڑا ہو![]()
جناب یہ مراسلے بھی اس دور کے ہیں جب میں زمانہءِ طالب علمی میں تھا۔ فراغت فراوانی سے تھی۔ تب تخلیقی عمل بھی اپنے عروج پر تھا۔ اردو محفل ہی نہیں فیس بک پر بھی میرے اردو مراسلوں کی دھوم تھی۔ اردو کی خدمت کے لیے شاعری کا پیج بھی بنا رکھا تھا۔ لیکن اب میں اکاؤنٹنٹ ہوں۔آپ اب بتائیں کہ ساڑھے سات سالوں میں 367 مراسلے۔۔۔کیوں؟
اس قدر غیر حاضری؟![]()