کون کہتا ہے نالۂ بلبل کو بے اثرلفظ کو چاہیے ایک سند اثر ہونے تک۔![]()
آپ بھی کیا دور کی کوڑی لائے ہیں...کون کہتا ہے نالۂ بلبل کو بے اثر
پردے میں گُل کے لاکھ جگر چاک ہو گئے
غالب
![]()
دونوں طرف آگ برابر لگارہے ہیں آپ ۔کون کہتا ہے نالۂ بلبل کو بے اثر
پردے میں گُل کے لاکھ جگر چاک ہو گئے
غالب
![]()
کانٹ چھانٹ تو ایک قدرتی و فطری عمل ہے ۔مبارکاں ہوون جی۔![]()
ویسے اب تک کتنے کوئی مراسلے چھری تلے آ چکے ہیں، کوئی اندازہ ؟