سید عاطف علی
لائبریرین
ریاض شہر کا ایک منظر

زبردست۔ اپنے کیمرے سسٹم کا ماڈل اور سیٹنگ بھی تھوڑی سی سمجھائیںباغیچے کی ایک خوبصورت بیل کے پتے۔۔۔
![]()
کتنا نازک؟ کیا تصویر کھینچوانے کے بعد مرجھا گیا تھا؟ایک نازک سا پھول ۔
![]()
جی ہاں لیکن اپنی نزاکت کا عکس میرے کیمرے کو سپرد کر کے ۔کتنا نازک؟ کیا تصویر کھینچوانے کے بعد مرجھا گیا تھا؟