سید عاطف علی

لائبریرین
درخت میں پتے کم پھول زیادہ ۔

nfNphWg.jpg
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک باغیچے میں پھرتا ایک انتہائی خوبصورت کتا۔
انتہائی حیرت کی بات کہ اس کا کوئی مالک نہیں تھا ۔ دل چاہا اسے ساتھ لے جاؤں۔

KWzuf0j.jpg
 

عباس اعوان

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ آک کا پھل ہے۔ سوکھنے کے بعد یہ بیج انتہائی ہلکے ریشم جیسے سفید پھول کے بیچ میں ہوں گے، اور ہوا کے سہارے اڑ کر کسی دوسری جگہ نئے پودے اگائیں گے۔

واٹر کولر آپ کا ہوا ۔ اس کی دوسری تصویر یہ ہے۔

DVQeQvI.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میں شکاری کی اجازت سے تصویر لینے لگا تو اس کو اچھا لگا اور اس نے پلٹ دی ۔

واٹس ایپ کی ایک ویڈیو میں دیکھا کہ پاکستانی میڈیا کا ایک چینل رپورٹر اس کو سمندری چمگادڑ کہہ رہا تھا ۔ اور عوام کو اس سے متنفر کر رہا تھا ۔ ۔یاحیرتا۔

ajMychg.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دو سمندری پرندے ۔ یہ ٹرن کہلاتے ہیں ۔ ایک نے ابھی ابھی چونچ میں مچھلی پکڑی ہے ۔
یہ میں نے پاکستان میں بھی دیکھے ہیں تازہ پانی کی نہروں کے اوپ اڑتے پھرتے ہیں ۔
Tern

Fj6hyFx.jpg
 
Top