وجی

لائبریرین
گلشن اقبال کراچی ۔

KvkWy29.jpg
سفاری پارک گئے تھے کیا ؟؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پہلے سوچا یہ چڑیا ہے لیکن پڑھ کر معلوم ہوا کہ یہ بُلبُل ہے ذرا تھوڑی تصویر کی اپنے طور پر منظر کشی کررہا ہوں بُلبُل لگتا ہے یا تو بہت دور سے تھک کر آئی ہے اور یہاں سانس بحال کررہی ہے یا پھر یہ پیاسی ہے اور اِس بُلبُل نے آرام کے لئے ایک کھجور کے درخت کا انتخاب کیا ہے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اِس بُلُل کے پیچھے کوئی شکاری پرندہ ہو بہر حال یہ پرندہ اپنے پروں پر پانچ چھ رنگ لئے ہوئےبہت ہی خوبصورت ہے
یہ کھجور کا درخت نہیں بلکہ ایک صحرائی پودا ہے ۔ مجھے لگ رہا ہے کہ یہ بلبل کسی بلبلے کو دیکھ کر چہکی ہو گی ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپ نے سنا یا دیکھا ہو گا کہ کوئل کا رنگ تو کالا ہوتا ہے ۔
یہ غلط ہے، کوئل ایسی ہی ہوتی ہے البتہ اس کا "کوئلہ" ضرور کالا ہوتا ہے ۔ :)
یعنی کوئل کا نر بالکل سیاہ ہوتا ہے اور مادہ کوئل ایسی چتکبری سی ہوتی ہے ۔ جو سریلی آواز آپ سنتے ہیں وہ کوئل کی نہیں بلکہ "کوئلے" کی ہوتی ہے :) ۔
 
محمد عبدالرؤوف

صنفِ نازک کا غلغلہ ہے ہر طرف
 
Top