کراچی کراچی ہے یار

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
زبردست ۔ علی وقار بھیا ۔۔۔۔
یہ تصویر تو لگتا ہے کہ ہماری مادر علمی بنام دانشکدۂ داؤد کے دروازے کو جنوبی گوشے سے لی گئی ہے ۔ کرۂ ارض کے پیچھے اسلامیہ کالج ہے ۔
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ کیا خیال ہے ؟
درست فرمایا عاطف بھائی۔ ذرا کیمرے سمیت گھوم جائیے تو ہمارا داؤد کالج نظروں کے سامنے ہوگا۔
 

علی وقار

محفلین
زبردست ۔ علی وقار بھیا ۔۔۔۔
یہ تصویر تو لگتا ہے کہ ہماری مادر علمی بنام دانشکدۂ داؤد کے دروازے کے جنوبی گوشے سے لی گئی ہے ۔ کرۂ ارض کے پیچھے اسلامیہ کالج ہے ۔
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ کیا خیال ہے ؟
جی ہاں۔ یہ اسلامیہ کالج کی تصویر ہی ہے۔
 
Top