زبردست ۔ علی وقار بھیا ۔۔۔۔
درست فرمایا عاطف بھائی۔ ذرا کیمرے سمیت گھوم جائیے تو ہمارا داؤد کالج نظروں کے سامنے ہوگا۔زبردست ۔ علی وقار بھیا ۔۔۔۔
یہ تصویر تو لگتا ہے کہ ہماری مادر علمی بنام دانشکدۂ داؤد کے دروازے کو جنوبی گوشے سے لی گئی ہے ۔ کرۂ ارض کے پیچھے اسلامیہ کالج ہے ۔
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ کیا خیال ہے ؟
جہانگیر پارک کے سامنے یہ ڈسپنسری بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
زبردست ۔ علی وقار بھیا ۔۔۔۔
بڑی یادیں وابستہ ہیں ۔ 1993-1997 کی ۔محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ کیا خیال ہے ؟
بندر روڈ سے صدر ایمپریس مارکیٹ جاتے ہوئے آتی ہے نا یہ ؟جہانگیر پارک کے سامنے یہ ڈسپنسری بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
بندر روڈ سے صدر ایمپریس مارکیٹ جاتے ہوئے آتی ہے نا یہ ؟
جی ہاں۔ یہ اسلامیہ کالج کی تصویر ہی ہے۔زبردست ۔ علی وقار بھیا ۔۔۔۔
یہ تصویر تو لگتا ہے کہ ہماری مادر علمی بنام دانشکدۂ داؤد کے دروازے کے جنوبی گوشے سے لی گئی ہے ۔ کرۂ ارض کے پیچھے اسلامیہ کالج ہے ۔
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ کیا خیال ہے ؟