میری ڈھیر ساری بارش والی خواہش؟![]()
یہ لیں باجو
![]()
![]()
اب میرے لیے اچھے اچھے شیمپو اور کنڈیشنرز![]()
میری ڈھیر ساری بارش والی خواہش؟![]()
شکریہ کیا کوئی ہمیں قوس و قزاح دے سکتا ہے ؟
اب میرے لیے اچھے اچھے شیمپو اور کنڈیشنرز![]()
ارے بھئی میں نے اپنے لیے کہا تھا۔
آپ تو اپنے لیے ڈھونڈ لائے![]()
یہ شیمپو اور کنڈیشنرز کس لئے چاہییں ۔۔ پہلے ہی اتنے لمبے بال ہیں ۔۔ اور لمبے کر کے فہیم سے فہیمہ بننا ہے کیا۔۔![]()
تو کیا ہوا، اگر میں اس عمر کا ہوا تو آپ کی عمر کیا ہوئی؟![]()