ماوراء
محفلین
تعبیر ، مجھے اچھے لگتے ہیں خزاں کے پتے !
شگفتہ، آپ کے لیے۔
تعبیر ، مجھے اچھے لگتے ہیں خزاں کے پتے !
مزہ تو کسی کھانے والی چیز کو دیکھ کر ہی آ سکتا ہے۔ میرا آجکل سیخ کباب کھانے کا دل کر رہا ہے، اس لیے آپ بھی اس کو دیکھ کر مزے لیں۔
تعبیر ، مجھے اچھے لگتے ہیں خزاں کے پتے !
وعلیکم السلام باجو۔ ابھی تو مجھے کافی دیر ہو گئی، کیا اب بنا لاؤں چائے؟ کھانے کے لئے بے شمار چاکلیٹ ابھی ابھی لے کر گھر پہنچا ہوں سوئیڈن سےچھوٹے بھا سلام ،
اب مجھے کچھ کھانے کو لاکر دیں اور چائے بناکر دیں ناں ،
اب اردو محفل کا کوئی ممبر
شکریہ پر مجھے تو مزا کھانے کے علاوہ بھی بہت ساری چیزون سے آتا ہے۔ جیسے کبھی کبھی کوئی پوسٹ پڑھ کر بھی
آپ کی اس بات سے میرے ذہن میں ایک سوچ آگئی کی کیا پھول زیادہ اچھے ہوتے ہین یا پتے
۔
تعبیر ، کوئی پوسٹ اگر شیئر کرنا چاہیں !
دونوں ہی اچھے ہوتے ہیں ۔ پھول مرجھانے سے پہلے زیادہ اچھے لگتے ہیں اور پتے اس کے برعکس !
یہ لیں ایک ممبر کی تصویر جو مجھے بہت پسند ہے
اب کوئی بھی کسی کی بھی اپنی پسند کی
یہ لیں ایک ممبر کی تصویر جو مجھے بہت پسند ہے
اب کوئی بھی کسی کی بھی اپنی پسند کی
وعلیکم السلام باجو۔ ابھی تو مجھے کافی دیر ہو گئی، کیا اب بنا لاؤں چائے؟ کھانے کے لئے بے شمار چاکلیٹ ابھی ابھی لے کر گھر پہنچا ہوں سوئیڈن سے
ساتھ میں نام بھی عنایت کردینا تھا
کہیں مجھے اختلاج قلب نہ شروع ہوجائے
چاکلیٹ واؤ ، کدھر ہیں میرے حصے کی ؟ بس لا کر دیں مجھے ۔
وہ تو کب کے کھا پی کر برابر بھی ہو گئے۔ اب نئے سرے سے کھیلیں؟
کافی دن سے کوئی خبر نہیں۔ کہیں آپ کی کہی بات سچ تو نہین ہو گئی
پہچانیں پہچانین۔شاباش
اب کیا باقی بچا ہے پہچاننے میں
ویسے باجو آپ واقعی باجو نہیں لگتیں
تو کیا لگتی ہوں چڑیل کے ڈائن ؟
تو کیا لگتی ہوں چڑیل کے ڈائن ؟