تھانہ اردو محفل ( 2 )

ولایت والے یعنی گل بہن 😊
آپس میں جلد از جلد ذمہ دار کا تعین کریں نہیں تو میں دیتا ہوں ایف آئی آر۔ اور جو بندے ہیں آپ کے اندر انہیں ڈرائینگ روم کی سیر کرانی ہے کہ نہیں اگر نہیں کرانی تو پھر جرمانہ بھرنا ہوگا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپس میں جلد از جلد ذمہ دار کا تعین کریں نہیں تو میں دیتا ہوں ایف آئی آر۔ اور جو بندے ہیں آپ کے اندر انہیں ڈرائینگ روم کی سیر کرانی ہے کہ نہیں اگر نہیں کرانی تو پھر جرمانہ بھرنا ہوگا
ویسے ڈرائنگ روم میں کیا ہوتا ہے؟
 
Top