گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی ابھی چھوڑاابھی تک تو نہیں چھوڑا۔۔۔۔
ابھی ابھی چھوڑاابھی تک تو نہیں چھوڑا۔۔۔۔
آپس میں جلد از جلد ذمہ دار کا تعین کریں نہیں تو میں دیتا ہوں ایف آئی آر۔ اور جو بندے ہیں آپ کے اندر انہیں ڈرائینگ روم کی سیر کرانی ہے کہ نہیں اگر نہیں کرانی تو پھر جرمانہ بھرنا ہوگاولایت والے یعنی گل بہن 😊
جہاز ٹیک آف کر گیا؟ابھی ابھی چھوڑا
ویسے ڈرائنگ روم میں کیا ہوتا ہے؟آپس میں جلد از جلد ذمہ دار کا تعین کریں نہیں تو میں دیتا ہوں ایف آئی آر۔ اور جو بندے ہیں آپ کے اندر انہیں ڈرائینگ روم کی سیر کرانی ہے کہ نہیں اگر نہیں کرانی تو پھر جرمانہ بھرنا ہوگا
مگر اباجی کا نکاح تو ان کے پیدا ہونے سےپہلے ہو چکا ہوتا ہے نابیٹا تھانے والے اپنے ابا جی کے نکاح کا خرچہ پاس سے نہیں دیتے آپ گاڑیوں کی بات کرتی ہیں
وہاں وہی ہوتا ہے جسے سوفٹ وئیڑ اپ ڈیٹ کہتے ہیںویسے ڈرائنگ روم میں کیا ہوتا ہے؟
پر ابا جی تو نہیں بنے ہوتے ناں پیدا ہونے سے پہلے؟؟ خود سوچومگر اباجی کا نکاح تو ان کے پیدا ہونے سےپہلے ہو چکا ہوتا ہے نا
پٹرول کی ٹینکی فل کروا رہا ابھی۔جہاز ٹیک آف کر گیا؟
خاطر خدمت۔۔ تواضعویسے ڈرائنگ روم میں کیا ہوتا ہے؟
سوچ لیا پر سوچ خرچے والی بات پہ ہی اٹکی پڑی۔ مٹی پاؤپر ابا جی تو نہیں بنے ہوتے ناں پیدا ہونے سے پہلے؟؟ خود سوچو
مٹی پاؤ ایسے نہیں کہتے ۔سوچ لیا پر سوچ خرچے والی بات پہ ہی اٹکی پڑی۔ مٹی پاؤ
پھر کیسے کہتے ہیںمٹی پاؤ ایسے نہیں کہتے ۔
"مٹی پاؤ" کہتے ہیںپھر کیسے کہتے ہیں
فرق کیا ہوا۔ سمجھ نہیں آئی بھائی"مٹی پاؤ" کہتے ہیں
مٹی پاؤ ۔ مٹی پاؤ کہتے ہیں اور ساتھ میں یہ لگاتے ہیںفرق کیا ہوا۔ سمجھ نہیں آئی بھائی
موجودہ فوٹو میں وہ کک نہیں جو اس فقرے کے ساتھ اس فوٹو میں ہےیہ تو ان کی پرانی فوٹو ہے۔ موجودہ فوٹو لگائیں۔