ٹھیک ہے، ہم ایسا کرتے ہیں کہ اس کے گرد کوئی جادوئی (حفاظتی) حصار کھینچ دیتے ہیں۔ضروری انکے گرد حصار روفی بھیا سے کھنچوایا جائے
آپ ہی کا لگتا ہے عاطف بھیا۔ 😂دل تو بچہ ہے ۔ یہ کس کا ڈائیلاگ ہے ۔ گُلِ یاسمیں بتاؤ ذرا ۔
یہ ڈائیلاگ کسی اور کا ہے البتہ کیفیت ہو بہو میری ہے ۔آپ ہی کا لگتا ہے عاطف بھیا۔ 😂
ہم بھول گئے شاید کہ اس ڈائیلاگ کے جملہ حقوق کن کے نام ہیں۔یہ ڈائیلاگ کسی اور کا ہے البتہ کیفیت ہو بہو میری ہے ۔
وجی بھیا کی خدمت میں ہمارا وعلیکم السلامتو کیا حال احوال ہیں سب کے؟؟
السلام علیکم۔
نظر نہ لگے اس لیئے ہم بھی وعلیکم السلاما ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وجی بھیا کی خدمت میں ہمارا وعلیکم السلام
محبت ہے آپکی ۔۔۔۔۔نظر نہ لگے اس لیئے ہم بھی وعلیکم السلام
کہ رہے ہیں ۔
فوارے کے پاس بیٹھی کشیدہ کاری میں مصروف ہیں بٹیاکیا کہنے ہیں انکے
غلط نہیں کہ رہے مگر محنت کے ساتھ ساتھ دعا بھی راستے نکلتے ہیں۔قسمت کا لکھا کوئی نہیں بدل سکتا، مگر محنت سے راستے نکالے جا سکتے ہیں۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے