سیما علی

لائبریرین
IMG-7395.jpg
حل ہم ہی نکالتے ہیں اور خود ہی چائے بنا لائے ہیں شام کی ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ہو آپکی اور آپکی چائے کی
شکریہ۔
دعائیں سب کے لئے
ہیں
‏ اے رب العالمین
جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ‎ہیں.‏‎ ‎
جو زندگی باقی ہے, اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہم سب پر اپنی رحمت فرما۔
دنیا کو ہماری فکر کا سب سے بڑا مرکز نہ بنا، اور نہ ہمارے علم کا دائرہ دنیا تک محدود رکھ، اور نہ ہمارے شوق و رغبت کی آخری حد دنیا کو بنا
اور اپنی اطاعت کا اتنا حصہ عطا فرما، جس کے ذریعے تو ہمیں اپنی جنت تک پہنچا دے، اور اتنا یقین عطا فرما، جس کے ذریعے تو ہمارے لیے دنیوی مصیبتوں کو ہلکا کر دے
آمین
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین کی چھٹی کر دی کیا آپا سیما علی ؟؟

ذرا دیر کو گئیں تھیں ڈنمارک وہیں کی ہورہیں
گل بٹیا کی محبت کی اسیر ہوئیں ثمرین بھی ۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

 

الف عین

لائبریرین
ذرا دیر کو گئیں تھیں ڈنمارک وہیں کی ہورہیں
گل بٹیا کی محبت کی اسیر ہوئیں ثمرین بھی ۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

رزق وہیں کا لکھا ہو گا، اور جب تک کا لکھا ہو گا، اس کے بعد واپس آ جائیں گی گُل
 
Top