تعبیر مجھے بھی رات کو ہی یہ تھریڈ اوپن کرنا تھا ۔۔ لیکن بھائی کو کچھ جلد ہی نیٹ کی یاد ستانے لگی تو اس نے مجھے اٹھا دیا تھا ۔۔![]()
۔۔ میں نے سوچا اب تک تو کسی نہ کسی نے کھول ہی دیا ہوگا ۔۔ لیکن لگتا ہے اس نیک کام کو میرے ہی ہاتھوں سر انجام پانا تھا ۔۔
![]()