تعبیر مجھے بھی رات کو ہی یہ تھریڈ اوپن کرنا تھا ۔۔ لیکن بھائی کو کچھ جلد ہی نیٹ کی یاد ستانے لگی تو اس نے مجھے اٹھا دیا تھا ۔۔
۔۔ میں نے سوچا اب تک تو کسی نہ کسی نے کھول ہی دیا ہوگا ۔۔ لیکن لگتا ہے اس نیک کام کو میرے ہی ہاتھوں سر انجام پانا تھا ۔۔
میں شمشاد بھائی کو ہزاروں سال کی بد دعا نہیں دے سکتا ہاں بیسیوں سال صحت تندرستی اور جسمانی روحانی اطمینان بھری زندگی کی دعا ضرور دیتا ہوں ۔ ایسی زندگی جس کا انجام اللہ کی رضا پر ہو اس کی دعا کرتا ہوں ۔ ہاں محفل کو ضرور ایک طویل ترین عرصے تک انٹرنیٹ پر اردو کی خدمت کرتے رہنے کی دعا کرتا ہوں چاہے ہم ہوں نا ہوں ۔ چاہے نبیل کی آنے والی نسلیں ہی اسے چلائیں ۔ چاہے زیک کے پوتے پڑپوتے اس پر امن و امان قائم کرنے کی سعی کرتے رہیں ۔ لیکن یہ قافلہ یوں ہی چلتا رہے آگے بڑھتا رہے ۔
تعبیر مجھے بھی رات کو ہی یہ تھریڈ اوپن کرنا تھا ۔۔ لیکن بھائی کو کچھ جلد ہی نیٹ کی یاد ستانے لگی تو اس نے مجھے اٹھا دیا تھا ۔۔
۔۔ میں نے سوچا اب تک تو کسی نہ کسی نے کھول ہی دیا ہوگا ۔۔ لیکن لگتا ہے اس نیک کام کو میرے ہی ہاتھوں سر انجام پانا تھا ۔۔
سارہ ، میں آئی تھی رات تین بجے مجھے سوتے سوتے آنکھ کھلی تو مجھے ڈیٹ دیکھکر یادآیا کہ آج شمشاد ص کی سالگرہ ہے ۔ مگر میں نیٹ پر آئی اٹھکر سوتے میں کہ تھریڈ کھولوں ، مگر نیند کیوجہ سے صیح یاد نا آیا کہ میں ادھر کیا کرنے آئی تھی ،
تو نہیں سمجھ پائی اور میرے سامنے میری تصاویر والا تھریڈ پر نظر پڑی تو وہاں رات فرزانہ کے کہنے پر اپنی ایک تصویر بغیر سفید چوکھٹ کے لگا کر گئی ہوئی تھی ۔ جب مجھے کچھ یاد نا آیا کہ کرنا کیا تھا وہ تصویر ڈیلیٹ کی ۔ اور جاکر سوگئی ۔
ایسا مجھے لگا یہ سب کچھ نیند میں ، کر گئی تھی ۔ اور سالگرہ یاد ہی نا رہی ۔