سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم بوچھی

آپ خوش ہیں اور مجھے اس بات کی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ خوش ہیں ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ بس !
آپ خوش ہیں اور مجھے اس بات کی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ خوش ہیں ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ بس !
خوشی کی وجہ بھی بتائیں ناں یہاں یا پھر م س ن پر
سارہ کہاں ہوآج میں بہت خوش ہوں
![]()
بوچھی کیا آپ م س ن پر ہیں چند منٹس کے لیے
واہ باجو ایسی کیا خاص وجہ ہے ۔:think:۔ ہمیں بھی بتائیں ۔۔ پی ایم میں یا میل میں ہی بتا دیں ۔۔![]()
![]()
میں بھی انتظار کر رہی ہوں باجو۔۔۔
میرا موڈ۔۔تھکا ہوا اور نیند والا۔۔۔![]()
بوچھی کیا آپ م س ن پر ہیں چند منٹس کے لیے