
کل سے میں اپنی ایک نئی چپل ڈھونڈ رہی ہوں ۔۔ سارا گھر چھان مارا ہے ۔۔۔ ایک ہی شاپنگ بیگ میں۔ ۔میری بھی نئی جوتی تھی ۔۔ ۔ اور اسی شاپنگ بیگ میں مناہل کی ، ۔
کل مجھے پہننے کی ضرورت پیش آئی ۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک ہاری مگر
آج بھی تین گھنٹے لگائے ۔ ۔سارا گھر چھان مارا ۔۔ چپہ چپہ کونا کونا ۔۔ ۔بچے بچارے تھک گئے مگر جوتی ہی نہیں ملی ۔ ۔ ۔۔ پھر یاد آیا پیچھلے ہفتوں سسٹرز کے گھر رہنے کو گئی ہوئی تھی کیا پتا وہاں بھول آئی ہوں
مگر میری جوتی آخر گئی تو گئی کہاں
