ہائے میری جوتی ،

تیشہ

محفلین
animated087.gif

کل سے میں اپنی ایک نئی چپل ڈھونڈ رہی ہوں ۔۔ سارا گھر چھان مارا ہے ۔۔۔ ایک ہی شاپنگ بیگ میں۔ ۔میری بھی نئی جوتی تھی ۔۔ ۔ اور اسی شاپنگ بیگ میں مناہل کی ، ۔
کل مجھے پہننے کی ضرورت پیش آئی ۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک ہاری مگر :( نہیں مل سکی ،
آج بھی تین گھنٹے لگائے ۔ ۔سارا گھر چھان مارا ۔۔ چپہ چپہ کونا کونا ۔۔ ۔بچے بچارے تھک گئے مگر جوتی ہی نہیں ملی ۔ ۔ ۔۔ پھر یاد آیا پیچھلے ہفتوں سسٹرز کے گھر رہنے کو گئی ہوئی تھی کیا پتا وہاں بھول آئی ہوں :( :confused: فون کیا تو چھوٹی سس کے گھر سے مناہل کی شوز مل گئے کہ آتے ہوئے وہی بھول آئی تھی ،۔۔
مگر میری جوتی آخر گئی تو گئی کہاں :confused:

zzzbbbbnnnn.gif
 
ممکن ہے یہیں محفل میں کہیں رہ گئی ہو اور ڈھیر ساری اپیاؤں میں سے کسی نے حفاظت کے خیال سے استعمال کرنا شروع کر دیا ہو۔ :)

ایک محاورہ سنا تھا کہ گھوڑا گم ہو جائے تو گھاس میں بھی تلاشتے ہیں پر جوتی گم ہو جائے تو کہاں تلاشیں؟
 
تیشہ

محفلین
سارے دراز ، الماریاں خالی کر ڈالیں میں نے ۔ ۔۔ سارا سٹور خالی کیا چیک کیا مگر جوتی کہیں سے بھی نا مل سکی حتی کہ سارے گھر میں کوئی ایسی جگہ نا چھوڑی مگر نہیں :confused: :mad:

اب آرام سے لنعت بھیج کر تھک ہار کر بیٹھی ہوں کہ دفعہ کرو اب نئی لے کر آنا پڑی گی ۔ تو اب ریلیکس ہوکر سوچنے بیٹھی تو یاد آگیا وہ جوتی تو میں نے خریدی ہی نہیں تھی جسکو گھر میں ڈھونڈ رہی ہوں :confused: وہ پہن کر ٹرائی کی تھی شاپ پر سے ہی ، ۔۔ اور ایک نمبر چھوٹا نا ملنے کیوجہ سے نہیں لیا ،
مگر مجھے لگ رہا تھا کہ میں لے آئی ہوں ،،
اور سارے گھر کو الٹ پلٹ کردینے کے بعد اب یاد آیا نہیں لی تھی جسٹ پہن کر ٹرائی کی تھی ، اور میں سمجھ رہی لے کر آئی ہوں اور کہیں گھر میں رکھکر بھول گئی ہوں ۔۔ ۔جبکہ جوتی ہوتی تو ملتی ناں ،
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

اب بچے الماریاں ٹھیک کرنے میں لگے ہوئے ہیں ،،
:(
 
تیشہ

محفلین
ممکن ہے یہیں محفل میں کہیں رہ گئی ہو اور ڈھیر ساری اپیاؤں میں سے کسی نے حفاظت کے خیال سے استعمال کرنا شروع کر دیا ہو۔ :)

ایک محاورہ سنا تھا کہ گھوڑا گم ہو جائے تو گھاس میں بھی تلاشتے ہیں پر جوتی گم ہو جائے تو کہاں تلاشیں؟

animated087.gif

ابن بھائی جوتی ہوتی تو ملتی ناں :( کل میری بیٹی کی سالگرہ ہے تو میں اپنی تیاریوں میں لگی ہوئی ہوں کہ
اس سوٹ کے ساتھ وہ والی جوتی صیح رہے گی ،، سارا گھر الٹ پلٹ کرکے رکھ ڈالا ہے :(
مگر یاد آیا وہ تو پہن کر ٹرائی کی تھی سائز صیح نا ہونے کیوجہ سے نہیں خرید سکی تھی مگر مجھے پسند تھی سو یاد رہ گئی کہ اسطرح کی میں لائی تو تھی :confused: کہیں پہنی تو تھی پر کہاں یہی یاد اب آیا ہے ،
 
ہا ہا ہا ہا ہا

اپیا آپ کا بھی جواب نہیں۔ :)

ایک تو آپ کے دم سے اتنے مزے کا موضوع ہمارے ہاتھ لگ گیا۔ :)
 
تیشہ

محفلین
دوسروں کے پیروں میں:grin:

ہاں واقعی جسطرح سب چھان لیا ، سارا کچھ الٹ پلٹ کردیا ۔۔اب دوسروں کے پیروں کو ہی دیکھناباقی رہ گیا تھا :grin: مسلہ یہ ہے کہ میری جوتی ۔۔ یہاں پہننی والی کوئی اور پیر ہی نہیں ۔۔ ۔اب ہمسائے میں بھی کوئی فیمیل نہیں تو کس کے پیر چیک کرتی :confused:

:grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا

اپیا آپ کا بھی جواب نہیں۔ :)

ایک تو آپ کے دم سے اتنے مزے کا موضوع ہمارے ہاتھ لگ گیا۔ :)

اس جوتی کی تلاش نے مجھے تھکاوٹ سے بخار چڑھا دیا ہے ، ۔۔ جو کچھ الٹ پلٹ کیا وہ ٹھیک کر کر کے بے حال ہوئی ہوں ۔۔ اور ابھی میری صبح کی جوتی ہی سلیکیٹ نہیں ہو پائی کہ پہنوں کونسی اور کیا :confused:

:lol::lol:
 
تعبیر

محفلین
اف :grin: بوچھی آپ بھی کمال ہیں ۔ کسی بچی کو بھی معلوم نہیں تھی یہ بات۔ بیٹی کی سالگر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اسکے نصیب اچھے کرے۔ ویسے کس والی کی سالگرہ ہے :confused:

کس کس کو انوائٹ کیا ہے۔
شکر ہے کہ اب کچھ نئی تصویریں ملیں گی دیکھنے کو ۔
بوچھی یہ والا اوتار کس فنکشن کا ہے؟؟؟
 
شکریہ تعبیر ،، بڑی والی کی ہے جس نے م سے فون پر بات کی تھی :) اسی کی ہے صبح ،
کیونکہ کل کسی کو بھی چھٹی نہیں ہے ۔ ۔ تو ہم گھر پر نہیں کر رہے ،۔۔ بقول اقراء کے کہ یہ اسکی اس کالج میں ، اپنی ٹیچرز ، اور فرینڈز کے ساتھ لاسٹ ائیر ہے ، اسکے بعد وہ یونیورستی چلی جائے گی ، اور سب ٹیچرز ، اور فرینڈز چھوٹ جائے گے ۔ ۔اس لئے کل یہ اپنی برتھڈے کالج سلیبریٹ کر رہی ہیں ، ،
اور منڈے سے سب بچوں کو ہاف ٹرم کی ہالیڈے ہیں ون وِیک کی ، ۔ ۔تو منڈے ۔۔ تیوز ڈے کو یہ لندن جائیں گئیں رہنے کو اپنی خالاؤں کے پاس تو ، انکے ساتھ بھی مل کر کرے گی ۔۔ دو ، کیک ،
سو میں ۔۔ کل والی برتھڈے میں شامل ہوں ، ۔ ۔۔

نوٹ ، ۔۔( برتھڈے تھریڈ نا کھولا جائے شکریہ )، :)

جی تعبیر ۔۔ یہ اوتار پیچھلے سال کا ہے میں نے ویبکیم سے بہت سے بنا رکھے ہیں م س ن کے لئے ، اور اوتار کے لئے ۔ ۔ یہ کسی فنکشن کا نہیں یہ گھر کا ہی ہے بنا ہوا ،، ایسے ایسے ہی ، ۔۔۔
بہت سے اوتار اس سے پہلے والے بھی ویب کیم سے بنائے ہیں میں نے ۔۔ کہ میں سوائے اپنے کسی اور کا لگا نہیں سکتی :grin: اور اس لئے ایک سے تنگ آجاتی ہوں اسلئے بے شمار بنا رکھے ہیں ، اس لئے روز بدلتی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
کیون کہ کالج کے یہ دو ہی مہینے اسکے رہ گئے ہیں ۔ ۔ ستمبر سے یونیورستی (ہاسٹل) چلی جائے گی ،
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
animated087.gif

کل سے میں اپنی ایک نئی چپل ڈھونڈ رہی ہوں ۔۔ سارا گھر چھان مارا ہے ۔۔۔ ایک ہی شاپنگ بیگ میں۔ ۔میری بھی نئی جوتی تھی ۔۔ ۔ اور اسی شاپنگ بیگ میں مناہل کی ، ۔
کل مجھے پہننے کی ضرورت پیش آئی ۔۔ ڈھونڈ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک ہاری مگر :( نہیں مل سکی ،
آج بھی تین گھنٹے لگائے ۔ ۔سارا گھر چھان مارا ۔۔ چپہ چپہ کونا کونا ۔۔ ۔بچے بچارے تھک گئے مگر جوتی ہی نہیں ملی ۔ ۔ ۔۔ پھر یاد آیا پیچھلے ہفتوں سسٹرز کے گھر رہنے کو گئی ہوئی تھی کیا پتا وہاں بھول آئی ہوں :( :confused: فون کیا تو چھوٹی سس کے گھر سے مناہل کی شوز مل گئے کہ آتے ہوئے وہی بھول آئی تھی ،۔۔
مگر میری جوتی آخر گئی تو گئی کہاں :confused:

zzzbbbbnnnn.gif

آپ اس طرح کرؤ اپنے پاؤں میں‌دیکھے آپ نے پہنی ہو گی :grin:
 
ماوراء

محفلین
اف باجو۔۔ جوتی خریدی ہی نہیں اور اتنا شور۔۔۔:grin:

پچھلے دنوں میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔۔۔نئی شرٹ لا کر کہیں رکھ دی، اور کچھ دنوں بعد یاد آیا کہ ایک نئی شرٹ لائی تھی، بس پھر سارے گھر کو سر پر اٹھا لیا، شرٹ ہی نہ ملے۔۔ تھک ہار کر سوچا کہ بس اب آخری بار ڈھونڈتی ہوں، نہ ملی تو نہ سہی۔ تو وہ کہیں سٹور میں رکھی ہوئی تھی، شاپنگ بیگ میں ہی۔:grin:

اقراء کی برتھ ڈے ہے۔ میں رات کو کال کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ فی الحال ابھی اس کو میری طرف سے مبارک دے دینا۔
 
تیشہ

محفلین
تھینکس ماورہ ،۔ ۔ اقراء کیطرف سے بھی ،۔ بس میں جانے کو تیار ہورہی ہوں اس نے کیک کاٹنا ہے بھئی ، آج کی اسکی برتھڈے بہت سپیشل ہے ماشااللہ اٹھارہ کی ہوگئیں ہے آج ، ، اور اٹھارہ کی سالگرہ کو بہت سپیشل سمجھا جاتا ہے ، ، :grin:

جوتی تو مجھے ملی نہیں ، ،اس لئے ڈریس چینج کرلیا ہے کہ جسکے ساتھ جوتی نہیں ملی اسکو پہن کر کیا کرنا ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
مریم کہہ رہی ہے کہ شکر کریں آنٹی آپکو ابھی یاد آگیا تھا کہ جوتی آپ خرید کر نہیں لائی تھیں ۔۔ نا یاد آتا تو آپ نے سارا ساوتھ اینڈ سر پر اٹھا لینا تھا ، ۔۔۔
کل مریم دہی بھلے بنارہی ہے اور کل ہم ایک کیک اسکے گھر جاکر کاٹنے کو ہیں ۔ ۔ ۔کیک اقراءلے کر جائے گی باقی سب کچھ مریم کے ذمے ہے ،،
ابھی میں آج کی پارٹی میں جانے کو ہوں ۔ ۔ ۔جو اقراء کالج میں دے رہی ہے ایک بجے تک شروع ہوگی ،
 
Top