قیصرانی
لائبریرین
![]()
ہاں مگر میرے اندازے تو آپ نے غلط کردئیے ناں ، ۔۔ایک آدھا تھیک ہی نکل آتا تو بھی بات ہوتی خیر ، کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی ،
چھوٹے بھا ، مجھے کتوں والی بات پر ابھی تک ہنسی آرہی ہےمیں نے سارہ ، ماورہ کو بتائی تو وہ بھی ہنس پڑیں ہیں سنکر ،
![]()
قککک، دیکھ لیں باجو۔ حیران کر کے رکھ دیا نا