مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھا :confused: کدھر ہیں آپ ؟ میں آپکو یاد کر رہی تھی ، آپ م س ن پر بھی نہیں ہوتے :confused: اور باتیں بہت اکٹھی ہوگئیں ہیں نا سنانے کو ، ،، اپنا نیٹ جلدی سے ٹھیک کروائیے نا ،
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو میں نیٹ پر موجود ہوں۔ فون کرنا چاہیں‌ تو فون کر لیں، پر موبائل عائشہ کے پاس ہے اور میں گھر سے باہر۔ دوسرا نمبر لیا ہے۔ اس کا نمبر پی ایم کر دوں؟
 

تیشہ

محفلین
باجو میں نیٹ پر موجود ہوں۔ فون کرنا چاہیں‌ تو فون کر لیں، پر موبائل عائشہ کے پاس ہے اور میں گھر سے باہر۔ دوسرا نمبر لیا ہے۔ اس کا نمبر پی ایم کر دوں؟




ہاں چھوٹے بھا ،، مجھے اپنا نمبر ای میل کر دیں ، ، ۔ میں بہت مس کر رہی ہوں آپکو ،
 

تیشہ

محفلین
جی باجو، ابھی اپنا پی ایم چیک کر لیں




جی میں نے لے لیا ہے چھوٹے بھا ،، شکریہ ،،

care2.gif
 

تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں۔ اب جب کال کریں تو میں ادھر شکریہ بول دوں گا :rolleyes:




ہاں یہ تھیک ہے ۔۔، بلکے میں نے آپ سے بہت ضروری بات کہنی سنانی ہے ۔۔ روز سوچتی ہوں کرتی ہوں ،
آج کرتی ہوں اور روز سستی آڑے آجاتی ہے :(
بس کل پرسوں ، ترسوں ، کرہی لیتی ہوں ،،
 

مسٹر گرزلی

محفلین
قیصرانی جی مبارک ہو! میں آپ کا یہ کارنامہ دیکھ کر حیران ہوہی رہا تھا کہ ششمشاد بھائی کے 46 ہزار مراسلات دیکھ کر سر چکرا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیا کھاتے ہیں۔
 
Top