مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

تیشہ

محفلین
انتظار جاری ہے باجو

:confused:

کیا ہے نا کہ چھوٹے بھا ،۔۔ :grin: روز سوچتی تو آپکو ہی ہوں کہ فون کرلوں آج ۔ ۔۔ مگر مل کہیں اور جاتا ہے :grin: اسطرح انتظار لمبا ہوتا چلا جاتا ہے :(

پانچ دن پہلے سوچا آپکو کروں مگر سارہ کو کرکے ساری بولنے کی انرجی لگا بیٹھی ، ۔۔۔ اگلے دن سوچا آپکو کروں تو شگفتہ کو کرکے لمبی باتیں کرکے تھک گئی ۔ ۔ ۔نیکس ڈے سوچا اب آپکو کروں تو حسن کو کرکے بیٹھ گئی ۔ ۔۔ اس سے اگلے دن ماورہ کو کرلیا ۔ ۔ ۔اس سے اگلے دن بھانجے سے کرلیا ۔ ۔ ۔ اسطرح آپ ہر بار رہ جاتے ہیں ۔۔ ۔
مگر فکرناٹ ۔۔ کرتی ہوں کسی دن
انتظار فرمائیے ، ۔۔۔ ۔
care2.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
اسی لئے تو کہا ہے باجو کہ انتظار جاری ہے۔ ویسے آج میں بہت ہی زیادہ خوش ہوں، اس لئے فکر ناٹ
 
تیشہ

محفلین
اسی لئے تو کہا ہے باجو کہ انتظار جاری ہے۔ ویسے آج میں بہت ہی زیادہ خوش ہوں، اس لئے فکر ناٹ

ڈُگ ، ۔۔۔ بہت اچھی بات ہے ،۔ مگر خوش ہونے کی وجہ تو بتاتے جاتے ناں :confused: اب کل جب م س ن پر حال چال پوچھ رہے تھے اسوقت ہی بتا دیتے چھوٹے بھا :confused: ،۔ اب جبتک میں جان نا لوں کیا ہوا میرا کھانا کیسے ہضم ہوگا :( :confused:
میں کرتی ہوں فون ،۔ ،،
ویسے میں گیس کرسکتی ہوں آپکے خوش ہونے کی کیا وجہ ہے ۔؟ بتاؤں ؟
02wishper.gif
 
بہت مبارک ہو قیصرانی گو شمشاد کے پیغامات کافی زیادہ ہو گئے مگر دوسرے نمبر پر اب بھی تم سے ہی امیدیں ہیں۔ :)
 
پپو

محفلین
جناب بھائی قیصرانی صاحب آپکو بہت مبارک ہو میں بھی کشتہ تیار کر رہا ہوں جلد پوسٹوں کو بڑھانے کا مگر بھائی شمشاد نسخہ نہیں دے رہے
 
قیصرانی

لائبریرین
ڈُگ ، ۔۔۔ بہت اچھی بات ہے ،۔ مگر خوش ہونے کی وجہ تو بتاتے جاتے ناں :confused: اب کل جب م س ن پر حال چال پوچھ رہے تھے اسوقت ہی بتا دیتے چھوٹے بھا :confused: ،۔ اب جبتک میں جان نا لوں کیا ہوا میرا کھانا کیسے ہضم ہوگا :( :confused:
میں کرتی ہوں فون ،۔ ،،
ویسے میں گیس کرسکتی ہوں آپکے خوش ہونے کی کیا وجہ ہے ۔؟ بتاؤں ؟
02wishper.gif

ل و ل، کوئی بات نہیں باجو۔ آپ کے خاص بات ابھی تک نہ بتانے سے اگر میرا کھانا ہضم ہوتا جا رہا ہے تو آپ کا بھی ہوتا جائے گا۔ فکر ناٹ

جی بالکل بتائیں وجہ۔ میں بھی تو جانوں‌ :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
ل و ل، کوئی بات نہیں باجو۔ آپ کے خاص بات ابھی تک نہ بتانے سے اگر میرا کھانا ہضم ہوتا جا رہا ہے تو آپ کا بھی ہوتا جائے گا۔ فکر ناٹ

جی بالکل بتائیں وجہ۔ میں بھی تو جانوں‌ :rolleyes:

چھوٹے بھا ،، میں کرنے لگی ہوں آپکو کال کچھ دیر میں ، ۔۔ ۔
پتا نہیں آپ کسی کام نا لگے ہوں ۔۔:confused: ورنہ میں آئی ابھی ۔۔،(کچن سے ہو آؤں )
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو، اب تو بات بھی ہوگئی :rolleyes:

:(

ہاں مگر میرے اندازے تو آپ نے غلط کردئیے ناں ، ۔۔ :lol::lol: ایک آدھا تھیک ہی نکل آتا تو بھی بات ہوتی خیر ، کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی ، :lol:

چھوٹے بھا ، مجھے کتوں والی بات پر ابھی تک ہنسی آرہی ہے :lol::lol: میں نے سارہ ، ماورہ کو بتائی تو وہ بھی ہنس پڑیں ہیں سنکر ، :lol:
 
فہیم

کیا ہوا تھا مجھے بھی بتائیں کتوں والی بات:rolleyes:
 
Top