مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔
میں نے آپ ہی سے سیکھا ہے کہ جب کوئی نیا رکن آئے تو اس کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ پیشکش کرو کہ کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطہ کرے۔ :)

بہت شکریہ راہبر

شکریہ کہ آپ نے مجھ سے نہ صرف کچھ اچھا سیکھا بلکہ اسے اپنایا بھی اور اب اپنا کر اس کا کریڈٹ بھی مجھے دے رہے ہیں :rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ۔ چلین اس بہانے آپ کچھ بولیں گے تو سہی

لگتا ہے کہ جیہ کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئی ہیں ;) دو دو دفعہ مبارک باد دے دی :grin:

63723gj09ej3dm3.gif

مبارکباد کا بہت شکریہ۔ اب بولنے پر اتنی بھی پابندی نہیں لگی ہوئی نا؟:rolleyes:

جیہ کی خوشی کو میں نے آدھا کر دیا ہے یعنی دوسرا پیغام حذف کر دیا ہے :rolleyes: امید ہے کہ وہ اس سلسلے میں کوئی شعر سنا کر رسید مہیا کریں گی
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی ۔۔:cat:

لیکں آپ ہیں کہاں ۔:rolleyes:۔ کہیں مبارکیں دینے کے ساتھ لینا بھی تو نہیں چھوڑ دیں ۔۔:tounge:

بہت شکریہ سارہ خان

میں انٹرنیٹ اور گھر اور اب کمپیوٹر کے مسائل میں ہوں۔ تاہم اب ایک دو دن میں باقاعدہ ہو جاؤں گا، انشاء اللہ

مبارکباد دینا اور لینا، دونوں نہیں چھوڑیں
 
تیشہ

محفلین
بہت شکریہ باجو۔ مٹھائی اور کیک تو اب اگست میں ہی ملنے ہیں جناب جب آپ ادھر تشریف لائیں گی۔ بلکہ مٹھائی تو آپ خود ہی ساتھ لائیں گی نا؟ :cool:

جی چھوٹے بھا ، شیور وائے نات ، ۔ ۔، آپ فکر ہی نا کریں مٹھائی میں لے آؤں گی کیونکہ کھانی بھی تو مجھے ہی ہوتی ہے نا چائے کیساتھ ، ، ۔۔ آپ نے تو صرف چائے بناکر دینی ہوتی ہے مجھے باقی کھانے کا کام میرا اپنا ہی ہے اسلئے فکر ناٹ ،مٹھائی میں لے آؤں گی ، ۔۔ اور واپس آنے سے پہلے پہلے میں کھا پی کر ہضم بھی وہیں کرکے آؤں گی ۔ ۔
68.gif
 
کوئی بات نہیں باجو
 
Top