اعجاز بھائی بلایا تو کئی ایک کو ہے، جن میں سے چند ایک اراکین ہی آئے تھے، ووٹ ڈالا اور پھر غایب۔
جناب ، بھابھی نے مجھے ایک لنِک دینا تھا
اعجاز بھائی بلایا تو کئی ایک کو ہے، جن میں سے چند ایک اراکین ہی آئے تھے، ووٹ ڈالا اور پھر غایب۔
جناب ، بھابھی نے مجھے ایک لنِک دینا تھاان سے بولئیے مجھے لنک مہیا کیا جائے ، آجکل میں نمازیں پڑھ رہی ہوں اگر سستی ہوگئی تو بھول جاؤں گی ۔
بھابھی نے فون پے بتایا تھا جو مجھے اب یاد نہیں رہا
![]()
اھل محفل کو ہمارا سلام اگر کوئی جاگ رہا ہے تو ۔۔۔ہمارے سلام کا جواب دے
چلوبہت دن بعد میں بھیآ جاؤں یہاں، آخر خوشی کا موقع ہے نا۔۔
جوجو، یہ تانا بانا سب سے پہلے اپنے افتخار راجا نے شروع کیا تھا۔۔
شمشاد۔ افتخار کو بلایا سالگرہ کے جشن میں؟