اعجاز بھائی بلایا تو کئی ایک کو ہے، جن میں سے چند ایک اراکین ہی آئے تھے، ووٹ ڈالا اور پھر غایب۔
جناب ، بھابھی نے مجھے ایک لنِک دینا تھا ان سے بولئیے مجھے لنک مہیا کیا جائے ، آجکل میں نمازیں پڑھ رہی ہوں اگر سستی ہوگئی تو بھول جاؤں گی ۔ بھابھی نے فون پے بتایا تھا جو مجھے اب یاد نہیں رہا