بابو! میں نے بھی زیک "انکل" سے پوچھا تھااس بات پر پوچھا
تم کو کیا پلے نہیں پڑا؟
ایسا کیا ہو گیامیںنے یہ سیکھا ہے کہ کوئی بھی اعتبار کے قابل نہیں ہے۔۔۔۔دوستی شوستی سب دھوکا ہے
ٹکٹس تو تھیں نا ، پھر بھی جرمانہآج میں نے سیکھا ہے کہ کبھی بھی بغیر ٹکٹ ٹرین پے نہیں چڑھناآج مجھے 60 £ Penalty دینا پڑگیا
![]()
کم بخت آج سے پہلے کبھی بھی ٹکٹ چیکر نہیں آئے ۔ آج ٹکٹس رانگ تھیں تو آج آن دھمکے ۔ ۔۔
اس لئے آج میں نے سیکھا کبھی بے ایمانی نہیں کرنی ۔ آجکے بعد صیح ٹکٹ ہی لے کر ٹیوب میں جایا جائے ۔![]()
آئیں بائیں شائیں نہ کریں جناب ،، آپ نے بڑی اہم بات سیکھی اب ہم سب کو بتائیں ۔۔آج میں نے سیکھا کہ اعتبار کن لوگوںپر کرنا چاہیئے ۔
کل میں نے سیکھا کہ ایک دن نیٹ سے چھٹی ہو جائے تو نیند اچھی طرح پوری ہو جاتی ہے ۔۔۔
اور آج ایک کام کی چیز سیکھی کہ پوسٹ ایڈٹ کیے بنا تھریڈ کے عنوان میں کیسے تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔۔ اور یہ مجھے سعود بھیا نے سکھایا ۔۔۔![]()