آج آپ نے کیا سیکھا

سارہ خان

محفلین
آج یہ سیکھا کہ ہیپاٹائیٹس کی ویکسینیشن کروانے میں سستی بالکل نہیں کرنی چاہیئے ۔۔ آجکل ہر چوتھا بندہ اس کا شکار نظر آتا ہے ۔۔۔۔:(
 
تیشہ

محفلین
اچھا یہ آپ نے طنز کیا ہے کیونکہ آپ سے طنز کے علاوہ کوئ امید کی بھی نہیں جا سکتی

:confused4:

آئے ہائے ، علی ذاکر ص یہ آپ میرے پیچھے کیوں پڑگئے ہیں ،۔:confused4: کبھی کسی تھریڈ کے کسی پوسٹ میں مجھے لکھ آتے ہیں تو کبھی کہیں پے :confused2:

میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے :waiting: ۔۔ آپکو کیوں لگا کہ اس پوسٹ میں ۔ ۔۔ میں اپنی سہیلی ' کو '' اچھا لکھ کر طنز کر رہی ہوں :warzish: ،۔۔ اور اس پوسٹ میں طنز کرنے والی بات ہی کیا ہے :confused4:
بس آج تو آپ مجھے سمجھا ہی دیں ،۔ ایک بار کھلُ کر بات کیوں نہیں کرتے ۔ قسطوں میں کیوں ادا کرجاتے ہیں ۔ ایک جملہ کسی تھریڈ میں ۔ ۔۔۔ اگلی بار نظر پڑتی ہے تو ایک نامکمل جملہ کسی اور پوسٹ میں :waiting:

اور آپکو کیسے پتا کہ مجھ سے کیسی ، اور کیا اُمید رکھی جاسکتی ہے بھلا :chatterbox: ۔
یہ تو وہ لوگ جانتے ہیں جنکی امیدیں ٹوٹی ہو ۔۔ میرے سے :hot: ،
کہیں آپ کوئی پرانے ممبرز میں سے تو نہیں ہیں ناں ;)
( سچی سے آپ امید لگا کر تو دیکھئیے ۔ توڑ دی تو بے شک جو مرضی ہے سزا دے لئجیے گا

فہیم کو یا عمار کو :wave: :hot:
 
فہیم

لائبریرین

:disappointed:
یہ آخر میں فہیم اور عمار کہاں سے آگئے:music:
 
تیشہ

محفلین
:disappointed:
یہ آخر میں فہیم اور عمار کہاں سے آگئے:music:

:heehee: آخر میں ہی آئے ہیں ناں تو خیر ہے ۔۔ ۔ آنے دوس :happy:،
بس ایک بار علی ذاکر ص کو مجھ سے کوئی اُمید لگا لینے دو :heehee: :heehee:
بعد کی بعد میں دیکھا جائے گا ۔۔ :heehee: جب امید ٹوٹی تو سزا بھی تو ملنی چاہئیے ناں ۔۔ تو سزا کے لئے بھی کوئی تو ہو :heehee:
 
میرے خیال میں مجھے تو یہاں سے
01bhago.gif
 
بلال

محفلین
:confused4:

آئے ہائے ، علی ذاکر ص یہ آپ میرے پیچھے کیوں پڑگئے ہیں ،۔:confused4: کبھی کسی تھریڈ کے کسی پوسٹ میں مجھے لکھ آتے ہیں تو کبھی کہیں پے :confused2:

میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے :waiting: ۔۔ آپکو کیوں لگا کہ اس پوسٹ میں ۔ ۔۔ میں اپنی سہیلی ' کو '' اچھا لکھ کر طنز کر رہی ہوں :warzish: ،۔۔ اور اس پوسٹ میں طنز کرنے والی بات ہی کیا ہے :confused4:
بس آج تو آپ مجھے سمجھا ہی دیں ،۔ ایک بار کھلُ کر بات کیوں نہیں کرتے ۔ قسطوں میں کیوں ادا کرجاتے ہیں ۔ ایک جملہ کسی تھریڈ میں ۔ ۔۔۔ اگلی بار نظر پڑتی ہے تو ایک نامکمل جملہ کسی اور پوسٹ میں :waiting:

اور آپکو کیسے پتا کہ مجھ سے کیسی ، اور کیا اُمید رکھی جاسکتی ہے بھلا :chatterbox: ۔
یہ تو وہ لوگ جانتے ہیں جنکی امیدیں ٹوٹی ہو ۔۔ میرے سے :hot: ،
کہیں آپ کوئی پرانے ممبرز میں سے تو نہیں ہیں ناں ;)
( سچی سے آپ امید لگا کر تو دیکھئیے ۔ توڑ دی تو بے شک جو مرضی ہے سزا دے لئجیے گا

فہیم کو یا عمار کو :wave: :hot:

باجو السلام علیکم!
ویسے مجھے بڑی حیرانی ہو رہی ہے۔ تھانیدارنی جی کو بھی کوئی تنگ کر رہا ہے۔۔۔ ہا ہا ہا
ویسے باجو ابھی تک آپ بڑے آرام میں ہیں؟ میرے خیال میں تو اب یونیفارم پہن ہی لینا چاہئے تھا آپ کو۔۔۔ ہم تو اسی لئے ایسی جگہ پر نہیں آتے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔
اب علی ذاکر صاحب سے گذارش ہے کہ حضور ہم تو صرف مزاح کی خاطر اور اپنی باجو تو تھوڑا سا تنگ کرنے کے لئے آئے ہیں۔ حضور ہمیں معاف ہی رکھیے گا ہمارا کچھ ایسا ارادہ نہیں۔
 
زینب

محفلین
آج میں نے یہ سیکھا کہ۔۔۔اپنوں سے دل کی بات کہ دینے سے دل کا بوجھ ہلکہ تو ہوتا ہے ساتھ ہی اپنے کبھی بیگانے نہیں ہوتے ،بلکے اپ کا مان اور بڑھاتے ہیں اور اپ کو اپنے ہونے کا اپنی محبت کا احساس بھی دلاتے ہیں اسی لیے اپنوں‌سے کچھ نہیں چھپانا چاہیے
 
:daydreaming:

بلال لگتا ہے آج آپ نے بڑی ہمت کی یہاں آکر لکھنے کی :rollingonthefloor: ،کیا کھایا ہے آج ناشتے میں :battingeyelashes:
میں بھی تو مذاق ہی کر رہی ہوں ناں علی ذاکر ص سے ، بچارے ہمت یکجا نہیں کرپارہے ۔ تو کبھی مجھے ایک جملہ کسی تھریڈ میں چپکے سے سنا گزرتے ہیں تو کبھی کسی اور تھریڈ میں ، اس لئے میں بھی شرارت میں ہوں ، :bighug: یہ بات نہیں کہ اب میرے نام سے ہی لوگ تھر تھر کانپ جاتے ہو :starving: میں ایسی بھی خطرناک ڈاکو سلطانہ نہیں ہوں :glasses-cool: مگر کیا ہے کہ مجھے لوگوں کی پہچان کرنی آگئی ہے تو اس وجہ سے میں بات وات کرنا پسند نہیں کرتی ، اور جو کرنے کی کوشیش کرے تو غصہ آتا ہے :arrogant:
مگر آپ کو کاہے کا ڈر :waiting: میں بھی گجرات کی ہوں :aadab: اور آپ بھی وہی کے ہو ، تو میں اپنے لوگوں پے غصہ نہیں کیا کرتی :glasses-cool: ۔ ۔ :)battingeyelashes: کیا پتا کوئی واقفکار ، کوئی رشتہ دار نکل آئے :tongueout:
باقیوں کو واقعی ڈرنا ہی چاہئیے :aadab:
 
نایاب

لائبریرین
آج میں نے یہ سیکھا کہ۔۔۔اپنوں سے دل کی بات کہ دینے سے دل کا بوجھ ہلکہ تو ہوتا ہے ساتھ ہی اپنے کبھی بیگانے نہیں ہوتے ،بلکے اپ کا مان اور بڑھاتے ہیں اور اپ کو اپنے ہونے کا اپنی محبت کا احساس بھی دلاتے ہیں اسی لیے اپنوں‌سے کچھ نہیں چھپانا چاہیے

السلام علیکم
محترم زینب بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
بہت شکریہ اتنی اچھی مفید بات لکھنے کا ۔
آپ کی آج تک محفل پہ لکھی سب سے اچھی بات ۔
اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
آج میں نے کدو پکانا سیکھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

السلام علیکم
محترمہ f_quddusi جی
سدا خوش و آباد رہیں آمین
ماشااللہ
کیسا کدو پکانا سیکھا ہے ،
سادہ کدو بنا چھلکوں کے
یا چھلکوں کے ساتھ
یا گوشت کے ساتھ
اگر ہو سکے تو ترکیب لکھ دیں تاکہ میں اپنے کدو پکانے کی اصلاح کر سکوں ۔
نایاب
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم
محترم زینب بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
بہت شکریہ اتنی اچھی مفید بات لکھنے کا ۔
آپ کی آج تک محفل پہ لکھی سب سے اچھی بات ۔
اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب

اس کا مطلب ہے زینب بہنا اس سے پہلے :grin: :grin: :grin:
 
Top