السلام علیکم
محترمہ f_quddusi جی
سدا خوش و آباد رہیں آمین
ماشااللہ
کیسا کدو پکانا سیکھا ہے ،
سادہ کدو بنا چھلکوں کے
یا چھلکوں کے ساتھ
یا گوشت کے ساتھ
اگر ہو سکے تو ترکیب لکھ دیں تاکہ میں اپنے کدو پکانے کی اصلاح کر سکوں ۔
نایاب
میں نے آج یہ سیکھا کہ گھر بیٹھ کر ٹیوی پر اہم واقعات کی کوریج دیکھنا زیادہ مزیدار کام ہے باہر سردی کھانے سے۔
ٹکٹ نہیں ملا تو اب دل کو تسلی دینے کے لیے یہ بات بھی ٹھیک ہے ۔
السلام علیکمشکریہ نایاب جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریقہ تو نہیں بتا سکتی پر جو اشیاء ڈلتے ہیں وہ لکھ دیتی ہوں اسمیں کریلے،سوڈا،آلو اور شلجم/شلغم کے چلکے بھی ڈالتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئے ہائے ، علی ذاکر ص یہ آپ میرے پیچھے کیوں پڑگئے ہیں ،۔ کبھی کسی تھریڈ کے کسی پوسٹ میں مجھے لکھ آتے ہیں تو کبھی کہیں پے
میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے ۔۔ آپکو کیوں لگا کہ اس پوسٹ میں ۔ ۔۔ میں اپنی سہیلی ' کو '' اچھا لکھ کر طنز کر رہی ہوں ،۔۔ اور اس پوسٹ میں طنز کرنے والی بات ہی کیا ہے
بس آج تو آپ مجھے سمجھا ہی دیں ،۔ ایک بار کھلُ کر بات کیوں نہیں کرتے ۔ قسطوں میں کیوں ادا کرجاتے ہیں ۔ ایک جملہ کسی تھریڈ میں ۔ ۔۔۔ اگلی بار نظر پڑتی ہے تو ایک نامکمل جملہ کسی اور پوسٹ میں
اور آپکو کیسے پتا کہ مجھ سے کیسی ، اور کیا اُمید رکھی جاسکتی ہے بھلا ۔
یہ تو وہ لوگ جانتے ہیں جنکی امیدیں ٹوٹی ہو ۔۔ میرے سے ،
کہیں آپ کوئی پرانے ممبرز میں سے تو نہیں ہیں ناں
( سچی سے آپ امید لگا کر تو دیکھئیے ۔ توڑ دی تو بے شک جو مرضی ہے سزا دے لئجیے گا
فہیم کو یا عمار کو
یہ طنز کیا ہوتا ہے ۔؟ ذرا بتائیے گا ۔
یہ آخر میں فہیم اور عمار کہاں سے آگئے
السلام علیکم
محترمہ f_quddusi جی
زبردست ڈش بنتی ہو گی نا ۔ بہنا
یہ تجربے برداشت کرنا ہی پڑتے ہیں
بہنیں بیٹیاں جب کھانا پکانا سیکھیں ۔
سدا خوش و شاد و آباد رہیں آپ آمین
نایاب
السلام علیکم
محترم زینب بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
بہت شکریہ اتنی اچھی مفید بات لکھنے کا ۔
آپ کی آج تک محفل پہ لکھی سب سے اچھی بات ۔
اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
تم یہاں فساد پھیلانے کی کوشیش نا کرو۔۔۔۔۔ویسے کچھ کچھ دل کو لگتی ہے تمہاری باتاس کا مطلب ہے زینب بہنا اس سے پہلے
فہیم صاحب لگتا ہے آپ پر اتنے احسان ہوئے ہیں باچھی صاحبہ کے آپ کو وہ کام بھی بھول گئے ہیں جو انہوں نے آپ کیلئے کیئے ہیں
چلیں وقت آنے دیں آزما لیں گے آپ کو اور ایک بات آپ نے کہی میں بات نا مکمل کیوں کرتا ہوں
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے میں بات پوری ہی کرتا ہوں مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ اتنی ذہین
نہیں جتنا میں آپ کو سمجھتا تھا آئندہ احتیاط کروںگا
خیر اتنی بھولی تو آپ ہیں نہیں
فہیم صاحب لگتا ہے آپ پر اتنے احسان ہوئے ہیں باچھی صاحبہ کے آپ کو وہ کام بھی بھول گئے ہیں جو انہوں نے آپ کیلئے کیئے ہیں
میں نے کونسے احسان کئے ہیں بھلا جنکی مجھے خود بھی خبر نہیں
فہیم بتانا تو یہ میں نے آپ پر کونسے احسان کئے ہیں جنکا علی ص کو پتا ہے مگر مجھے نہیں
آج میں نے یہ سیکھا کہ۔۔۔اپنوں سے دل کی بات کہ دینے سے دل کا بوجھ ہلکہ تو ہوتا ہے ساتھ ہی اپنے کبھی بیگانے نہیں ہوتے ،بلکے اپ کا مان اور بڑھاتے ہیں اور اپ کو اپنے ہونے کا اپنی محبت کا احساس بھی دلاتے ہیں اسی لیے اپنوںسے کچھ نہیں چھپانا چاہیے
ارے چھوڑیں بھی باجو، ان صاحب کو کوئی زبردست قسم کی غلط فہمی ہو گئی ہے۔