نہیں، دعوت تو یہاں بھی تھی پر میں گیا نہیں۔
آج کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا۔
کیوں؟ کیا ہوا؟میں سوچ رہی ہوں میرے سر میں اتنا درد کیوں ہوریا ہے؟؟؟![]()
کونسی کیفیتیعنی کہ آج پھر وہی کیفیت۔![]()
اب کہاں رہی برف؟ وہ تو اسی وقت ختم بھی ہو گئی تھی۔
نہیںبھائی، اداس تو نہیں ہوں ۔ کبھی کبھی کام سے دل بھر جاتا ہے ،وہی مغموم والی، وہی اداسی والی، اسی کیفیت کی بات کر رہا ہوں۔