نہیں، دعوت تو یہاں بھی تھی پر میں گیا نہیں۔
آج کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا۔
کیوں؟ کیا ہوا؟میں سوچ رہی ہوں میرے سر میں اتنا درد کیوں ہوریا ہے؟؟؟
کونسی کیفیتیعنی کہ آج پھر وہی کیفیت۔
اب کہاں رہی برف؟ وہ تو اسی وقت ختم بھی ہو گئی تھی۔
نہیںبھائی، اداس تو نہیں ہوں ۔ کبھی کبھی کام سے دل بھر جاتا ہے ،وہی مغموم والی، وہی اداسی والی، اسی کیفیت کی بات کر رہا ہوں۔