خرم شہزاد خرم
لائبریرین


ہا ہا ہا ڈر گے نا کہ یہ خرم کا بچا مجھے جواب دے رہا ہے ہا ہا ہا علی بھائی خواتین کارنر میں آپ نے سوال پوچھا تھا اس کا جواب میں وہاں نہیں دے سکتا تھا کیوں کے وہاں ہمارے جانے پرپابندی نہیں ہے بس رائے دینے پر پابندی ہے ہی ہی ہی میں تو جاتا رہتا ہوں لیکن خاموشی سے جاتا ہوں اور خاموش واپس آتا ہوں ایک دفعہ بولا تھا تو ماوراء آپی آ گئی تھی اور میں وہاں سے بھاگ گیا اب آپ کی بھی خیر نہیں ہے
![]()
میرا تو کام ہے آجکل جو نئ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس میں پایا جاتا ہوں !
اب لگتا ہے اس کو اس دھاگے کا لنک دینا پڑے گا !
مع السلام
کس کو اس دھاگے کا ربط دینا ہے، مجھے بتا دیں میں یہ کام کر دیتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔
لو اب آپ بھی اُدھر کی تصویروں کا تبصرہ اِ دھر لکھ لو ، کچھ دیر پہلے ہی شکوہ کررہے تھے کہ آپی آپ وہاں کھولتی ہیں تھریڈ جہاں ہم لکھ بھی نہیں پاتے ۔۔۔ تو اب ادھر لکھ لوکھل گیا ہے یہ تھریڈ بھی
آپ سب جن سے میں گپ شپ لگاتی ہوں وہ تبصرہ دیں بھی تو ڈونٹ مائنڈمگر جب ایسا ممبر آکر کمنس لکھے تو برداشت نہیں
اسی لئے میں خواتین کارنر میں تصویریں جا لگاتی ہوں تاکے پہنچ سے دور رہے کمنس
۔۔