علی ذاکر بھائی کوجواب

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:grin:ہا ہا ہا ڈر گے نا کہ یہ خرم کا بچا مجھے جواب دے رہا ہے ہا ہا ہا علی بھائی خواتین کارنر میں آپ نے سوال پوچھا تھا اس کا جواب میں وہاں نہیں دے سکتا تھا کیوں کے وہاں ہمارے جانے پرپابندی نہیں ہے بس رائے دینے پر پابندی ہے ہی ہی ہی میں تو جاتا رہتا ہوں لیکن خاموشی سے جاتا ہوں اور خاموش واپس آتا ہوں ایک دفعہ بولا تھا تو ماوراء آپی آ گئی تھی اور میں وہاں سے بھاگ گیا اب آپ کی بھی خیر نہیں ہے :grin:
 

ماوراء

محفلین
بھئی، وہاں دیکھنا یا شکریہ ادا کرنا منع نہیں ہے۔۔لیکن پوسٹ آپ وہاں نہیں کر سکتے۔۔میں نے علی کا پیغام ڈیلیٹ کر دیا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
خرم یار تم بھی کمال کرتے ہو مجھے تو بتاؤ نہ مجھے تو پتہ پی نہیں‌تھا وہ تو شکر ہے ماوراء جی کا کہ انہوں نے کچھ ہونے سے پہلے ہی سب کچھ سنبھال لیا !

مع السلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ کو نظر نہیں آیا تھا کہ خواتین کارنر ہے ویسے ایک دفعہ میں بھی غلطی سے چلا گیا تھا اس وقت بھی ماوراء آپی ہی نے مجھے بتایا تھا اور ہاں آپ کو میں وہاں لکھ کر تو بتا نہیں سکتا تھا اس لے یہاں لکھ دیا اب یہ غلطی نہیں ہو گئی آپ سے ہیں نا
 

علی ذاکر

محفلین
میں خود اپنی دوسروں سے مانگتا پھرتا ہوں ویسے بھی محفل کے بڑوں کو اگر خبر مل گئ تو ابھی آجائیں گے تڑیاں‌لگاتے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
میرا تو کام ہے آجکل جو نئ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس میں پایا جاتا ہوں !
اب لگتا ہے اس کو اس دھاگے کا لنک دینا پڑے گا !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
:grin:ہا ہا ہا ڈر گے نا کہ یہ خرم کا بچا مجھے جواب دے رہا ہے ہا ہا ہا علی بھائی خواتین کارنر میں آپ نے سوال پوچھا تھا اس کا جواب میں وہاں نہیں دے سکتا تھا کیوں کے وہاں ہمارے جانے پرپابندی نہیں ہے بس رائے دینے پر پابندی ہے ہی ہی ہی میں تو جاتا رہتا ہوں لیکن خاموشی سے جاتا ہوں اور خاموش واپس آتا ہوں ایک دفعہ بولا تھا تو ماوراء آپی آ گئی تھی اور میں وہاں سے بھاگ گیا اب آپ کی بھی خیر نہیں ہے :grin:


:rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔



لو اب آپ بھی اُدھر کی تصویروں کا تبصرہ اِ دھر لکھ لو ، کچھ دیر پہلے ہی شکوہ کررہے تھے کہ آپی آپ وہاں کھولتی ہیں تھریڈ جہاں ہم لکھ بھی نہیں پاتے ۔۔۔ تو اب ادھر لکھ لو :battingeyelashes: کھل گیا ہے یہ تھریڈ بھی
آپ سب جن سے میں گپ شپ لگاتی ہوں وہ تبصرہ دیں بھی تو ڈونٹ مائنڈ :battingeyelashes: مگر جب ایسا ممبر آکر کمنس لکھے تو برداشت نہیں :battingeyelashes: اسی لئے میں خواتین کارنر میں تصویریں جا لگاتی ہوں تاکے پہنچ سے دور رہے کمنس :party: ۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا تو کام ہے آجکل جو نئ پوسٹ شروع ہوتی ہے اس میں پایا جاتا ہوں !
اب لگتا ہے اس کو اس دھاگے کا لنک دینا پڑے گا !

مع السلام

ہا ہا ہا کس کو لنک دینا ہے جی

کس کو اس دھاگے کا ربط دینا ہے، مجھے بتا دیں میں یہ کام کر دیتا ہوں۔

ہممممم آپ نے ذاتی پیغام پڑھا کے نہیں:confused:
:rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔



لو اب آپ بھی اُدھر کی تصویروں کا تبصرہ اِ دھر لکھ لو ، کچھ دیر پہلے ہی شکوہ کررہے تھے کہ آپی آپ وہاں کھولتی ہیں تھریڈ جہاں ہم لکھ بھی نہیں پاتے ۔۔۔ تو اب ادھر لکھ لو :battingeyelashes: کھل گیا ہے یہ تھریڈ بھی
آپ سب جن سے میں گپ شپ لگاتی ہوں وہ تبصرہ دیں بھی تو ڈونٹ مائنڈ :battingeyelashes: مگر جب ایسا ممبر آکر کمنس لکھے تو برداشت نہیں :battingeyelashes: اسی لئے میں خواتین کارنر میں تصویریں جا لگاتی ہوں تاکے پہنچ سے دور رہے کمنس :party: ۔۔

ہمممم ہا ہا ہا یہ بھی ٹھیک ہے میں اس طرح کرتا ہوں ایک اور دھاگہ شروع کرتا ہوں
باجو آپی کی تصویریں اور تبصرہ کے نام سے اس میں آپ کی تصویریں لگا کر تبصرہ کیا کروں گا کیا خیال ہے آپ کا تصویریں لگانے سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہی ہیں بس ربط دیا کروں گا :grin:
 
Top