شمشاد بھائ آپ کو جنم دن بہت مبارک ہو !
مع السلام
میں تو آپ پر یقین کر کے چلا آیا تھا اب پتہ نہیں !
مع السلام
![]()
اچھا آپ کو بڑی جلدی ہے ، پہلے چیک تو کرنے دیا ہوتا ، اب اگر نا ہوئی تئیس اپریل کو تو تب۔؟
یا پھر ہوسکتا ہے کہ شمشاد صاحب نے خود اپنی سالگرہ کا دن چھپا رکھا ہو۔
![]()
میں بچ گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]()
وہ تو کر ہی لیا ہے اب شمشاد بھائ آکر ہی اس بات کی تصدیق کرسکتے ہیں !
مع السلام
ایویں خواہ مخواہ بچ گئیں اب سالگرہ تو کل کی تاریخ کی ہے ۔ اب ؟![]()
اب فاطمہ کا آن اممنوع ہے !
مع السلام
یہ تو حالات پر ہے جیسے حالات ہوں گے ویسا ہی یقین ہو گا!
مع السلام