شمشاد بھائ آپ کو جنم دن بہت مبارک ہو !
مع السلام
میں تو آپ پر یقین کر کے چلا آیا تھا اب پتہ نہیں !
مع السلام
اچھا آپ کو بڑی جلدی ہے ، پہلے چیک تو کرنے دیا ہوتا ، اب اگر نا ہوئی تئیس اپریل کو تو تب ۔؟
یا پھر ہوسکتا ہے کہ شمشاد صاحب نے خود اپنی سالگرہ کا دن چھپا رکھا ہو۔
میں بچ گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تو کر ہی لیا ہے اب شمشاد بھائ آکر ہی اس بات کی تصدیق کرسکتے ہیں !
مع السلام
ایویں خواہ مخواہ بچ گئیں اب سالگرہ تو کل کی تاریخ کی ہے ۔ اب ؟
اب فاطمہ کا آن اممنوع ہے !
مع السلام
یہ تو حالات پر ہے جیسے حالات ہوں گے ویسا ہی یقین ہو گا !
مع السلام