باجو یہاں پر گھروں میں یا دفتروں میں ڈاک لیٹر بکس میں ڈالنے کا رواج نہیں ہے۔ ڈاکخانے ہی جانا پڑتا ہے۔
میں جمعرات کو گیا تھا، تب تک نہیں پہنچا تھا۔ جمعہ چھٹی اور آج فرصت ہی نہیں ملی۔
شمشاد بھیا ذرا لیٹ ہو گیا ہوں،،،راستے میں تھوڑا سستانے لیٹا تو نیند آگئی۔۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو آپکو۔۔۔