الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
رس گلے بلکہ روشو گولا ملتا ہوگا ڈھاکے میں تو، ڈھاکہ اور کلکتہ ساری، کول کاتا کا کلچر ایک ہی ہے۔
 

مغزل

محفلین
فی الحال تو یہ پوچھنے آیا ہوں کہ جیہ کی کوئی خیر خبر ؟ اللہ اس پر اور سب رحم کرے ۔ آمین۔
بابا جانی آپ رابطے میں ہیں تو خبر دیجے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top