ٹھیک معلوم ہوتی ہے آپ کی بات۔
ابن سعید خادم مئی 10، 2009 #922 ٹھہریے اپیا آپ ایسا کیوں سوچتی ہیں؟ اور مجھ سے ایسی باتیں کیوں پوچھی جائیں گی اور پوچھے گا کون؟
ع عندلیب محفلین مئی 10، 2009 #924 ثابت کیسے کروں کہ دلہے سے بھی پوچھی جاتی ہے پسند، میں نے تو یہاں تک بھی دیکھا ہے کہ دلہا خود جاتا ہے خریداری کے لئے ۔۔۔۔
ثابت کیسے کروں کہ دلہے سے بھی پوچھی جاتی ہے پسند، میں نے تو یہاں تک بھی دیکھا ہے کہ دلہا خود جاتا ہے خریداری کے لئے ۔۔۔۔
فہیم لائبریرین مئی 10، 2009 #927 حیرانگی اس بات ہے مجھے کہ سعود بھائی کو یہ نہیں معلوم کہ دلہن کا لباس ان کے گھر سے جائے گا کہ نہیں۔
فہیم لائبریرین مئی 10، 2009 #929 دیکھئے ہمیں تو لگتا ہے کہ آپ خود ہی نہیں چاہتے کہ کچھ آپ کو معلوم ہو۔
فہیم لائبریرین مئی 10، 2009 #931 ذرا آپ ہی بتائیے کہ آپ کی شادی کے موقعے پر آپ کو ان باتوں کی خبر تھی کہ نہیں۔
مغزل محفلین مئی 10، 2009 #932 رہیں سب خوش کہ ہم بھی خو ش نظر آنے کی کوشش میں خوشی کو بھول بیٹھے ہیں کہ خوشی کیوں کر نہیں آئی ؟؟؟
مغزل محفلین مئی 11، 2009 #939 طلوعِ آفتا ب کے وقت سلام کہا اور غروبِِ آفتا ب کے وقت جواب آرہا ہے۔ سبحان اللہ