اوہ اب سمجھا
فخر نوید صاحب بہت مبارک ہو آپ کو!
اور بوچھی آپ کو ایڈوانس میں مبارک باد، بشرطِ زندگی بعد میں بھی مبارک باد دونگا![]()

آج میں بھی پھوپھو بن گئی میرے اپنے بھائی کے ہاں بیٹا آیا ہیں

بھیتیجا صاحب تشریف لائے ۔


نوٹ (کوئی تھریڈ نا کھولے بھئی ۔
اوہ اب سمجھا
فخر نوید صاحب بہت مبارک ہو آپ کو!
اور بوچھی آپ کو ایڈوانس میں مبارک باد، بشرطِ زندگی بعد میں بھی مبارک باد دونگا![]()
مبارک ہو شاذیہ، تمہارے بھائی بھابھی کو بھی مبارکباد پہنچا دو۔
بہت مبارک ہو آپ کو بوچھی۔
اور تھریڈ، مجھ سے پہلے ہی شاہ صاحب نے کھول دیا![]()
لو جی ثانیہ کی طرف سے بھی آپ کے بھتیجے کی آمد پر
خوشی کا نعرہ ۔
![]()