مجھے اس تھریڈ سے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہو رہا ہے یا کیا ہوا ہے
لیکن بہرحال سب متعلقہ احباب کو مبارک باد
جی وارث ، فخر کے ہاں بیٹی ہوئیں ہیں تو انہوں نے مجھے پھوُ پھو بنا ڈالا ہے ۔
جبکہ اصلی والی سگی پھوپھو ُ بننے میں دو مہینے باقی ہیں
بہرحال ، یہاں بھی سب کے بچوں کی میں پھوُپھو ہی ہوں
اوہو، یہ فخر نوید جئ بٹیا کی پیدائش کا دھاگا نکلا۔ مبارک ہو فخر۔۔
شاذیہ کو مبارکباد دو ماہ بعد انشاء اللہ۔
ماشااللہ، بہت کیوٹ بچی ہے اللہ اسے صحت و تندرستی عطآ کرے آمین ،
قد میں مجھے تو لمبی لگ رہی ہیں ابھی سے
کس پے ہے اماں پے کہ ابا پے ؟
السلام علیکم
بیٹی کی بہت مبارک باد !