مبارکباد بوچھی جی کو پھوپھی بننے پر مبارکباد

تیشہ

محفلین
اوہ اب سمجھا :)

فخر نوید صاحب بہت مبارک ہو آپ کو!

اور بوچھی آپ کو ایڈوانس میں مبارک باد، بشرطِ زندگی بعد میں بھی مبارک باد دونگا :)


cheerleader.gif


آج میں بھی پھوپھو بن گئی میرے اپنے بھائی کے ہاں بیٹا آیا ہیں
cheerleader.gif

بھیتیجا صاحب تشریف لائے ۔
:party:
festive.gif


نوٹ (کوئی تھریڈ نا کھولے بھئی ۔
 

شاہ حسین

محفلین
باجو کو بھوپھی بنے پر مُبارک ۔

ماشاءاللہ سے باجو پھوپھی بن گئی ہیں میری طرف سے باجو کو بہت مُبارک ہو ۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت بہت مبارک۔۔۔ فخر کی بیٹی والے دھاگے میں بھی مبارک باد دے دی ہے، کہ وہ پہلے سامنے آیا تھا۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
باجو میری دیر سے مبارکباد قبول فرمائیں اللہ اسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
 

تیشہ

محفلین
لو جی ثانیہ کی طرف سے بھی آپ کے بھتیجے کی آمد پر

خوشی کا نعرہ ۔:party::newbie:

DSCI0084.jpg


sssssssss-1.gif


کیوٹ بےبی ۔۔ماشااللہ ابکے صحت مند لگ رہی ہے پہلے سے :battingeyelashes: ، ،،
میری طرف سے پیار اسکے لئے ۔ :happy:
جی خوشی کا نعرہ تو واقعی بنتا ہے ۔ ہم چھے بہنیں ہمارا ایک ہی بھائی ، دلارہ آنکھوں کا تارہ ، ٹھنڈک ،۔ ہے :battingeyelashes: اسکے ہاں بیٹا آیا تو ہم سب تو خوشی کے نعرے ہی لگارہے ہیں ۔۔ ایک ثانیہ بےبی کی جانب سے بھی سہی :party: ۔ ۔
نعرہ لگاتے ہوئے بہت کیوٹ لگ رہی ہے ۔ :happy:
بہت شکریہ آپ سبکا ۔ ۔ ۔
 
Top