شمشاد نے کہا:وہ لڑائی نہیں تھی، بحث مباحثہ تھا۔
بحث مباحثہ ایسے ہوتا ہے کیا ۔؟


شمشاد نے کہا:وہ لڑائی نہیں تھی، بحث مباحثہ تھا۔
بلا تفریق محترمہ مہوش صاحبہ
ان کی پوسٹ سرچ کر کے دیکھ لیں، پھر اس پر یوزر کی بحث کے بعد ان کا رویہ دیکھ لیں،ہر متنازعہ موضوع پر، روایات سے ہٹ کر بولیں گی اور کوسش کریں گی کہ پھر بھی سامنے والا بلا چون و چراہ ان کی مان لے اور اگر نہ مانے وہ کم علم ٹھہرتا ہے
یہ میرا ذاتی ووٹ تھا ہر گز کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں![]()
فکر نہ کریں لڑاکی شخصیت کا پوچھا گیا ہے فسادی کا نہیںخبردار جو کسی نے میرے بارے میں کوئی بات کی
فکر نہ کریں لڑاکی شخصیت کا پوچھا گیا ہے فسادی کا نہیں![]()