محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
وہ لڑائی نہیں تھی، بحث مباحثہ تھا۔




بحث مباحثہ ایسے ہوتا ہے کیا ۔؟ :roll: جن پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ۔، مقفل لگ گئے۔ اک دوسرے کو سنا سنا کر ۔ کوئی کثر باقی بچائی تھی کیا ۔؟ اور آپ کہہ رہے ہیں یہ بحث تھی۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
قرال عنوان بدل ہی دیں، اب تک تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ عنوان بدلنے میں ہی بہتری ہے۔
 

qaral

محفلین
باسم اور شمشاد میں نے لڑاکی شخصیت لکھا ہے جس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ کوئی لڑکی ہوگی وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے لڑکا بھی اور لڑکی بھی یا تو آپ کی اردو کمزور ہے یا پھر آپ مزاق کر رہے ہیں باقی رہی مھوش کے لڑا کا ہونے والے بات تو میرا خیال ہے ہر شخص کی اپنی رائے ہوتی ہے اور چونکہ وہ کچھ حد تک مشرف کو سپورٹ کرتی ہیں اور محفل میں زیادہ تر لوگ مشرف کے خلاف ہیں شائید اسلئے وہ ان کو لڑاکی لگتی ہیں مگر مہوش کے اٹھا ئے ھوئے پوائنٹس کافی مضبوط ہوتے ہیں اور میں نے اپنی پوسٹس میں ان کو سپورٹ بھی کیا ہے میرے خیال میں جو لوگ بحث کو پیچیدہ کرتے ہیں اور اگر ان کی بات نہ مانی جائے تو وہ دوسروں کو ناسمجھ قرار دے دیتے ہیں ان میں سر فہرست ابو شامل ہیں وہ چاہتے ہیں کہ بس سامنے والا فورا ان کی مان جائے میرا اپنا روئہ بھی بحث کے حولے سےمثالی نہیں رہا اس کے لئےمعذرت
 

شمشاد

لائبریرین
میں مانتا ہوں کہ میری اردو کمزور ہے حالانکہ میں اس کو گاہے بگاہے لغت اور گرائمر کے وٹامنز اور انجکشنوں سے تقویت پہنچاتا رہتا ہوں۔ پھر بھی اگر آپ اس کو لڑاکی شخصیت سے لڑاکا شخصیت کر دیں تو بہت سوں کو ٹھنڈی سانس آئے گی۔
ویسے بھی لڑاکی کی جگہ لڑاکا شخصیت زیادہ جچتا ہے۔ :wink:
 

S. H. Naqvi

محفلین
بلا تفریق محترمہ مہوش صاحبہ:)
ان کی پوسٹ سرچ کر کے دیکھ لیں، پھر اس پر یوزر کی بحث کے بعد ان کا رویہ دیکھ لیں،ہر متنازعہ موضوع پر، روایات سے ہٹ کر بولیں گی اور کوسش کریں گی کہ پھر بھی سامنے والا بلا چون و چراہ ان کی مان لے اور اگر نہ مانے وہ کم علم ٹھہرتا ہے:battingeyelashes:
یہ میرا ذاتی ووٹ تھا ہر گز کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں:grin:
 

dxbgraphics

محفلین
بلا تفریق محترمہ مہوش صاحبہ:)
ان کی پوسٹ سرچ کر کے دیکھ لیں، پھر اس پر یوزر کی بحث کے بعد ان کا رویہ دیکھ لیں،ہر متنازعہ موضوع پر، روایات سے ہٹ کر بولیں گی اور کوسش کریں گی کہ پھر بھی سامنے والا بلا چون و چراہ ان کی مان لے اور اگر نہ مانے وہ کم علم ٹھہرتا ہے:battingeyelashes:
یہ میرا ذاتی ووٹ تھا ہر گز کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں:grin:

کیا کرتے ہیں نقوی صاحب۔ آئیں بائیں شائیں کرنے کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ لڑاکو ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ عزیز
اگر یقین نہ آئے تو اسے کچھ کہہ کر دیکھ لیں۔
(میں تو نکل لوں پتلی گلی سے، کہیں میں ہی نہ پکڑا جاؤں)
 

خورشیدآزاد

محفلین
میرے اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر مجھے اچھی طرح معلوم ہے لیکن خوامخواہ پنگاہ لینے کی کیا ضرورت ہے۔ ہاں اتنا بتا سکتا ہوں کہ دونوں اس محفل کی نامور شخصیات ہیں۔
 
Top