ابن سعید
خادم
اچھی ہوں۔ بھائی جی
بس اوبنٹو انسٹال کرکے پچھتا رہی ہوں
ما شاء اللہ!
پہلے تو مبارکباد قبول فرمائیں۔ پھر بتائیں کہ کیا مشکل درپیش ہے بٹیا کو؟
اچھی ہوں۔ بھائی جی
بس اوبنٹو انسٹال کرکے پچھتا رہی ہوں
ما شاء اللہ!
پہلے تو مبارکباد قبول فرمائیں۔ پھر بتائیں کہ کیا مشکل درپیش ہے بٹیا کو؟
مابدولت تمہارا سلام قبول کرتے ہیں ۔ مگر ہمارا نذرانہ کہاں ہے ۔بنجاروں کی خدمت میں سلام عرض ہے
آپ کے چشمے کا نمبر کیا ہے![]()
-5 نمبر ہے ہمارا
کیسا نذرانہ صاحب عالی؟
واللہ ۔ یہ کنیز اپنی کوتاہی پر نادم ہے اور دست بستہ معافی کی طلب گار ہے۔ مگر عرض کرتی ہوں کہ ایک ہفتے پہلے جو 160 راپے کلو تھا آج 320 راپے پر مل رہا ہے۔ اور مجھے چھ مہینوں سے آپ کے سرکار سے تنخواہ بھی نہیں ملی۔۔۔۔۔![]()