کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم
لبیک! وعلیکم السلام

سعود بھائی کیسے ہیں‌آپ ؟

تسلیم

میں بھی موجود ہوں۔

زین کیا حال احوال ہے؟
الحمداللہ ، آپ سنائیں

واہ آج تو زین اور سعود ایک ساتھ خیر تو ھے

جی ، خیر ہی ہے ورنہ یہاں نہ ہوتے :grin:
 
زین بھائی الحمد للہ ہم بخیر ہیں آپ اپنی پڑھائی کا بتائیں کیسی چل رہی ہے۔ امتحانات کی تیاری کس مرحلے میں ہے؟
 

خوشی

محفلین
اچھا یہ زین بھی ابھی طالب علم ھیں ، ایک تو پاکستانی پڑھتے بہت ھیں مگررررررررررررررررررررررررررررررررر

جانے کیاااااااااااااااااااااااااااااااااا:)
 
اپیا زین بھیا محفل کے جونئیر ممبران میں سے ایک ہیں۔ ملائکہ بٹیا، ناعمہ بٹیا اور زین بھیا وغیرہ سب ایک ہی ایج گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور محفل کے جونئیر کہلاتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
ہسپتال یا تھانے میں‌ :biggrin:

زین بھائی الحمد للہ ہم بخیر ہیں آپ اپنی پڑھائی کا بتائیں کیسی چل رہی ہے۔ امتحانات کی تیاری کس مرحلے میں ہے؟
الحمداللہ، پڑھائی اچھی جارہی ہے، تیاری تو ابھی تک ابتدائی مرحلے میں ‌ہی ہے کیونکہ دن کو بالکل وقت نہیں‌ ملتا ۔


اچھا یہ زین بھی ابھی طالب علم ھیں ، ایک تو پاکستانی پڑھتے بہت ھیں مگررررررررررررررررررررررررررررررررر

جانے کیاااااااااااااااااااااااااااااااااا:)

جی :biggrin:
لیکن میرے ساتھ اپنے ہم وطنوں والا مسئلہ نہیں ، کچھ مختلف مسائل درپیش ہیں :)
 

علی ذاکر

محفلین

زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ۔ مصروف تو محفل کے اکثر ارکان ہوتے ہیں پھر بھی کچھ نہ کچھ وقت نکال لیتے ہیں ۔آپ بھی دو تین دنوں میں ہی کم از کم ایک بار تشریف لایا کریں‌۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top