خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اُس بندے کے کانوں میں روئی ٹھونس کر اسکی آنکھوں پے پٹی باندھ دیا کرو ناں ۔۔
![]()
آپی جی وہ بندہ تو آج سے آئے گا ویسے وہ کچھ مصروف تھی آپ نے فون کیا کہ نہیں
کل بھی آپ کا پوچھ رہی تھی
اُس بندے کے کانوں میں روئی ٹھونس کر اسکی آنکھوں پے پٹی باندھ دیا کرو ناں ۔۔
![]()
آپی جی وہ بندہ تو آج سے آئے گا ویسے وہ کچھ مصروف تھی آپ نے فون کیا کہ نہیں
کل بھی آپ کا پوچھ رہی تھی
یہ کیسے ہو سکتا ہے جی میں نے تو اپنا اکاونٹ ہی ختم کیا ہوا ہے اور ایک ہفتے سے نہیں گیا ہوں
نہیں یہ کوئی اور مسئلہ ہو گا میں اس دن کے بعد فیس بک پر گیا ہی نہیں ہوں شاہد یہ فیس بک والوں کی چال ہے واپس بُلانے کییہ ہوتا ہے ناں ۔۔![]()
جب جب deactivated کرتے ہو تب بھی مجھے معلوم ہوتا ہے جب جب آتے ہو تب بھی مجھے معلوم پڑتا ہے![]()
نہیں یہ کوئی اور مسئلہ ہو گا میں اس دن کے بعد فیس بک پر گیا ہی نہیں ہوں شاہد یہ فیس بک والوں کی چال ہے واپس بُلانے کی