آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
ماں کی اک دعا زندگی بنا دے گی
خود روئے گی تمہیں ہنسا دے گی
کبھی بھول کے بھی ماں کو نہ رلانا
اک چھوٹی سی غلطی پورا عرش ہلا دے گی

Maa-1.jpg
 

طالوت

محفلین
“ہم بظاہر آزاد پیدا ہوتے ہیں لیکن تمام عمر ان دیکھی زنجیروں میں بندھے رہتے ہیں”

واہ جی کیا خوب بات ہے ۔ سیدنا عمر نے غلاموں سے متعلق فرمایا تھا کہ “ان کی ماؤں نے تو انھیں آزاد جنا تھا“ ۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top