آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
اس تصویر کی کچھ تفصیل بھی ہو جائے ۔ جھنڈا تو امریکی معلوم ہوتا ہے ۔ کہیں امریکی جمہوریت میں کالوں کے ساتھ ہونے والے “امریکی انصاف“ سے متعلق تو نہیں۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
35983_1408861179164_1161488773_30988147_6478355_n.jpg
 

طالوت

محفلین
نہ کرو بھئی قوم کو بزدل و بھکاری بنانے والے نے ایک لاکھ ڈالر سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کیا ہے (ون نیوز کے رانا صاحب کے مطابق) ۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ اکبر پتہ نہیں کب عذاب آئے گا اس ظالم پولیس پہ۔ سیالکوٹ میں بھی تو ایسا ہی ہوا ہے۔
 
یہ جو18 کروڑ ہیں
جہل کا نچوڑ ہیں
ان کی فکر سو گئی
ہر امید کی کرن
ظلمتوں میں کھو گئی
یہ خبر درست ہے
ان کی موت ہوگئی
بے شعور لوگ ہیں
زندگی کا روگ ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top