پاکستانی زندہ دل۔۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 20، 2010 #142 طالوت نے کہا: نہیں ، پہلی بار دیکھ رہا ہوں ۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا اس پہ تو نظر دوڑائیں۔
طالوت نے کہا: نہیں ، پہلی بار دیکھ رہا ہوں ۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا اس پہ تو نظر دوڑائیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2010 #144 محمد شعیب خٹک نے کہا: پاکستانی زندہ دل۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر تو میں پہلے بھی لگا چکا ہوں۔
محمد شعیب خٹک نے کہا: پاکستانی زندہ دل۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر تو میں پہلے بھی لگا چکا ہوں۔
mfdarvesh محفلین جولائی 21، 2010 #145 یہ ایک پنٹنگ کے سامنے سے تصویر بنائی گئی ہے۔ کورئیر مین گزر رہا ہے۔
کاشفی محفلین اگست 5، 2010 #148 صرف احساسِ ندامت، ایک سجدہ اور چشمِ نم اے خدا تجھ کو منانا تو بہت آسان ہے
کاشفی محفلین اگست 5، 2010 #150 ماں کی اک دعا زندگی بنا دے گی خود روئے گی تمہیں ہنسا دے گی کبھی بھول کے بھی ماں کو نہ رلانا اک چھوٹی سی غلطی پورا عرش ہلا دے گی
ماں کی اک دعا زندگی بنا دے گی خود روئے گی تمہیں ہنسا دے گی کبھی بھول کے بھی ماں کو نہ رلانا اک چھوٹی سی غلطی پورا عرش ہلا دے گی
شمشاد لائبریرین اگست 9، 2010 #154 اور کیا دیکھتے نہیں جین پہنی ہوئی ہے اور ساتھ میں جذباتی سیلاب بھی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2010 #156 سیلابی ریلے کا ہاتھ بھی زور سے پکڑ رکھا ہے کہ اس میں بہہ ہی جائیں۔
طالوت محفلین اگست 10، 2010 #159 “ہم بظاہر آزاد پیدا ہوتے ہیں لیکن تمام عمر ان دیکھی زنجیروں میں بندھے رہتے ہیں” واہ جی کیا خوب بات ہے ۔ سیدنا عمر نے غلاموں سے متعلق فرمایا تھا کہ “ان کی ماؤں نے تو انھیں آزاد جنا تھا“ ۔ وسلام
“ہم بظاہر آزاد پیدا ہوتے ہیں لیکن تمام عمر ان دیکھی زنجیروں میں بندھے رہتے ہیں” واہ جی کیا خوب بات ہے ۔ سیدنا عمر نے غلاموں سے متعلق فرمایا تھا کہ “ان کی ماؤں نے تو انھیں آزاد جنا تھا“ ۔ وسلام